
Medina News in Urdus
مدینہ منورہ کی خبریں
-
نئے سفیر پاکستان برائے سعودی عرب امیر خرم راٹھور کی مدینہ المنورہ آمد
جمعرات 3 مارچ 2022 - -
پاکستان تحریک انصاف مدینہ المنورہ کی ٹیم کا "سعودی عرب کے پہلے یوم تأسيس" کے مناسبت سے تقریب کا انعقاد
بدھ 23 فروری 2022 - -
مسجد نبوی کے بیرونی صحنوں میں اعلیٰ معیار کے 12 ہزار قالین بچھا دیئے گئے
ہر قالین میں الیکٹرانک چپ لگی ہے جس میں قالین تیار کرنے کی تاریخ ، اس کے مٹیریل کی تفصیلات ، بچھانے کی تاریخ ، مقام اور صفائی کا وقت درج کیا گیا ہے
ساجد علی منگل 8 فروری 2022 -
-
مسجد نبوی میں روضہ رسول ﷺ کی زیارت مردوں تک محدود کردی گئی
خواتین کو روضہ مبارک کی زیارت کے لئے اعتمرنا ایپ کے ذریعے اجازت نامہ حاصل کرنا ہو گا۔ سعودی وزارت حج و عمرہ
ساجد علی پیر 10 جنوری 2022 -
-
مدینہ میں خاتون کے ساتھ چھیڑ خانی کرنے والے شہری کو کڑی سزا سنادی گئی
سعودی باشندے نے خاتون کو عقب سے چھونے کی جسارت کی اور اس کے خلاف نازیبا زبان استعمال کی‘ عدالت نے 8 ماہ قید اور 5 ہزار ریال جرمانہ کی سزا سنائی‘ دوسروں کی عبرت کیلئے میڈیا ... مزید
ساجد علی پیر 10 جنوری 2022 -
-
سعودی عرب کا مدینہ منورہ میں جدید میڈیکل ٹاور اور ہسپتال بنانے کا اعلان
300 بستروں پر مشتمل یہ میڈیکل ٹاور اور ہسپتال کنگ عبداللہ بن عبدالعزیز روڈ پر 18 ہزار مربع میٹر سے زیادہ بڑے رقبے پر تعمیر کیا جائے گا
ساجد علی جمعہ 26 نومبر 2021 -
-
مسجد نبوی میں آب زمزم حاصل کرنے لیے آن لائن پورٹل متعارف ہو گیا
پورٹل کے ذریعے زمزم حاصل کرنا آسا ن ہو جائے گا، آب زم زم کی سپلائی بڑھانے کے لیے نیا منصوبہ شروع ہو گیا
محمد عرفان ہفتہ 14 اگست 2021 -
-
نئے اسلامی سال کی آمد کے بعد مسجد نبوی میں پہلی نماز جمعہ ادا کر دی گئی
پہلی نماز جمعہ کے ایمان پرور سامنے آ گئے، مسجد کے صحن اور گیلریاں بھی نمازیوں سے کھچا کھچ بھری ہوئی تھیں
محمد عرفان ہفتہ 14 اگست 2021 -
-
سعودی عرب میں عید الاضحی کی صبح ہولناک ٹریفک حادثہ پیش آگیا
مدینہ منورہ روڈ پر پیش آنے والے حادثے میں 10 افراد زخمی، کچھ کی حالت نازک ہے
محمد عرفان منگل 20 جولائی 2021 -
-
مسجد نبوی میں ذوالحجہ کے پہلے عشرے میں روزے داروں کو افطار کرایا جا رہا ہے
انتظامیہ کی جانب سے روزانہ 13 ہزار لنچ باکس کے علاوہ آب زم زم کے ہزاروں پیکٹس بھی تقسیم کیے جا رہے ہیں
محمد عرفان منگل 13 جولائی 2021 -
-
اسلامی تاریخ کی پہلی مسجد 24گھنٹے کے لیے کھُلی رکھنے کا اعلان ہو گیا
کل اتوار کے روز سے مسجد قبا چوبیس گھنٹے کے لیے کھول دی گئی ہے، زائرین اور نمازی کسی بھی وقت مسجد میں جا سکیں گے
محمد عرفان پیر 21 جون 2021 -
-
مسجد نبوی کے امام شیخ حسین بن عبدالعزیز انتقال کر گئے
شیخ عبدالعزیز کی نماز جنازہ ریاض کی البباطین مسجد میں ادا کرنے کے بعدمقامی قبرستان میں تدفین کر دی گئی
محمد عرفان جمعہ 18 جون 2021 -
-
سعودی فوٹو گرافر نے مدینہ کی مساجد کی ایسی تصاویر کھینچ ڈالیں کہ سب عش عش کر اُٹھے
عبداللہ الشامانی نے مسجد قباء، مسجد بلال، مسجد العنبریہ اور دیگر کئی تاریخی مساجد کے گنبدوں اور میناروں کی شاندار عکاسی کی ہے
محمد عرفان بدھ 9 جون 2021 -
-
مسجد نبوی میں موجود زائرین پر ابرِ رحمت برس پڑا
بارش کے دوران مسجد نبوی میں کے مناظر کی ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہو گئیں، زائرین سخت گرمی کے موسم میں اس ربی کرم پر سربسجود ہو گئے
محمد عرفان بدھ 12 مئی 2021 -
-
مسجد نبوی میں آج شب ختم قرآن مجید ہوگا، اس موقع پر خصوصی دُعا کرائی جائے گی
آج آخری طاق رات ہونے کی وجہ سے لاکھوں افراد کی شرکت متوقع ہے، مسجد نبوی کی انتظامیہ نے خصوصی انتظامات کر لیے
محمد عرفان پیر 10 مئی 2021 -
-
وزیراعظم عمران خان کی وفد کے ہمراہ اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر یوسف العثیمین سے ملاقات
اتوار 9 مئی 2021 - -
اوورسیز پاکستانی میرے دل کے قریب ہیں ۔پاکستان کی معیشت کو مضبوط بنانے میں اوورسیز پاکستانیوں کا اہم کردار رہا ہے، وزیراعظم عمران خان
اتوار 9 مئی 2021 - -
سرکارِ دوعالم محمد مصطفیﷺ کے دربار میں غلام کی حاضری
ادب کا قرینہ کہ جوتے پہننے کی جسارت دربارِمصطفیﷺ میں تو کیا ان کے شہر میں بھی نہیں۔وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کا وزیراعظم عمران خان کا مدینہ منورہ میں جوتا اتارنے ... مزید
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 8 مئی 2021 -
-
مسجد نبوی کے خوبصورت میناروں کی تاریخ اور اہم تفصیلات سامنے آ گئیں
4 مینار اُموی دور میں حضرت عمر بن عبدالعزیز نے بنوائے تھے،باقی مینار آل سعود کے دور میں بنے ہیں
محمد عرفان ہفتہ 8 مئی 2021 -
-
مسجد نبوی میں رمضان کی 27 ویں شب کی عبادت کے لیے خصوصی تیاریاں مکمل ہو گئیں
انتظامیہ کے مطابق 27 ویں اور 29ویں شب میں نمازیوں کی بہت بڑی تعداد آئے گی، جس کے لیے قالین، آب زم اوردیگر انتظامات مکمل ہو چکے ہیں
محمد عرفان ہفتہ 8 مئی 2021 -
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.