Najran News in Urdus

Najran Urdu News - Read Local & Important news of Najran, Saudi Arabia in Urdu. Including Pakistani community news, immigration news, visa news, crime news, local news & more.

نجران کی خبریں

سعودی عرب کے شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی

بدھ 5 اگست 2020 22:11

سعودی عرب کے شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی

سعودی عرب کے شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی، طوفانی بارش سے جازان میں سڑکیں زیر آب آگئیں، وادی نجران میں بھی بارش کا سلسلہ جاری، گزشتہ 10 روز سے ریجن میں مسلسل بارش کا سلسلہ ... مزید

سعودی عرب کی معروف مارکیٹ میں خوفناک آتش زدگی

ہفتہ 8 فروری 2020 12:05

سعودی عرب کی معروف مارکیٹ میں خوفناک آتش زدگی

سعودی عرب کے علاقے نجران کی ایک معروف مارکیٹ میں خوفناک آتش زدگی سے درجنوں دُکانیں اور اُن میں موجود سامان جل کر تباہ ہو گیا۔ سعودی اخبار 24 کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ آتش زدگی کا یہ واقعہ نجران کے ... مزید

سعودی طالبات کے وارے نیارے ہو گئے

جمعرات 30 جنوری 2020 12:13

سعودی طالبات کے وارے نیارے ہو گئے

سعودی عرب میں خواتین پرکئی دہائیوں سے عائد سماجی پابندیوں میں نرمی آ چکی ہے۔ مملکت میں اب سعودی لڑکیوں کی تعلیم کی جانب بھی خاص زور دیا جا رہا ہے۔ اسی وجہ سے اس وقت لاکھوں سعودی بچیاں سکولوں، کالجوں ... مزید

سعودی شہری کا بہیمانہ قتل اور لاش کی بُے حرمتی کرنے والا اپنے انجام ..

جمعرات 14 فروری 2019 12:20

سعودی شہری کا بہیمانہ قتل اور لاش کی بُے حرمتی کرنے والا اپنے انجام کو پہنچ گیا

وزارت داخلہ نے ایک اعلامیہ جاری کر کے بتایا ہے کہ نجران میں اپنے ہم وطن سعودی کو بے رحمی سے قتل کرنے کے بعد اُس کی لاش کی بے حُرمتی کرنے والے کا سر قلم کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نجران کی رہائشی مقامی ... مزید

سعودی عرب میں 5 سالہ بچی کے 70 آپریشنز

منگل 15 اگست 2017 11:39

سعودی عرب میں 5 سالہ بچی کے 70 آپریشنز

سعودی عرب میں پانچ سالہ بچی کے والد نے سعودی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ان کی بچی پچھلے تین سالوں میں 70 آپریشنز سے گزر چکی ہے لیکن ابھی اس کی حالت میں بہتری نہیں آئی۔بچے کے والد حسین الہیدیش نے ... مزید

یمنی باغیوں کی نجران میں اسپتال پر گولہ باری

جمعہ 30 جون 2017 12:19

یمنی باغیوں کی نجران میں اسپتال پر گولہ باری

یمن کی سرحد سے متصل سعودی شہر نجران میں سرحد پار سے باغیوں نے ایک اسپتال پر گولہ باری کی گئی ہے۔سعودی عرب کی بارڈر سیکیورٹی فورسز کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ یمن کی سرحد سے متصل ... مزید

نجران کے سامنے سعودی فوج کے ہاتھوں حوثیوں کا حملہ پسپا،20جنگجوہلاک

بدھ 14 جون 2017 13:34

نجران کے سامنے سعودی فوج کے ہاتھوں حوثیوں کا حملہ پسپا،20جنگجوہلاک

سعودی افواج نے نجران کے سامنے کئی محوروں سے حوثی اور معزول ملیشیاؤں کے متعدد حملوں کو ناکام بنا دیا۔حملے کو پسپا کرنے کی کارروائی میں کم از کم 20 حوثیوں کو ہلاک کر دیا گیا جب کہ درجنوں باغی مختلف یمنی ... مزید

سعودی افواج نے نجران میں حوثیوںکے متعدد حملوں کو ناکام بنا دیا،کارروائی ..

منگل 13 جون 2017 17:36

سعودی افواج نے نجران میں حوثیوںکے متعدد حملوں کو ناکام بنا دیا،کارروائی میں 20 حوثی ہلاک

سعودی افواج نے نجران کے سامنے کئی محوروں سے حوثی اور معزول ملیشیائوں کے متعدد حملوں کو ناکام بنا دیا،کارروائی میں 20 حوثیوں کو ہلاک کر دیا گیا جبکہ درجنوں باغی مختلف یمنی دیہات کی جانب فرار ہو گئے، ... مزید

سعودی عرب میں دکان کے باہربیٹھا ایک غیرملکی گاڑی سے ٹکرانےکے باعث جاں ..

بدھ 17 مئی 2017 17:19

سعودی عرب میں دکان کے باہربیٹھا ایک غیرملکی گاڑی سے ٹکرانےکے باعث جاں بحق ، حادثے کی لرزہ خیز وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

:۔ سعودی عرب میں ایک غیر ملکی نجران میں واقع ایک دکان کے باہر بیٹھا ہوا تھا کے اچانک اس کے ساتھ ایک گاڑی آکرٹکرائی اور وہ جاں بحق ہوگیا۔ گلف نیوز کی تفصیلات کے مطابق بروز منگل ہونے والے حادثے کی وڈیوسرویلنس ... مزید

سعودی فوج نے نجران کے قریب حوثیوں کا حملہ ناکام بنا دیا

اتوار 7 مئی 2017 11:50

سعودی فوج نے نجران کے قریب حوثیوں کا حملہ ناکام بنا دیا

سعودی افواج نے نجران کے سامنے واقع علاقے میں حوثی ملیشیاؤں اور معزول صالح کے پاسداران کا ایک حملہ پسپا کر دیا۔عرب ٹی وی کے مطابق ملیشیاؤں نے یمنی سرحد کے مقابل عسکری نگرانی کے ایک سعودی مرکز پر قبضے ... مزید

نجران: سعودی شہری نے سزائے موت کے قید ی ہندوستانی شہری کی دیت اد ا کر ..

منگل 28 فروری 2017 07:31

نجران: سعودی شہری نے سزائے موت کے قید ی ہندوستانی شہری کی دیت اد ا کر دی ،ملزم بری

: سعودی عرب میں انسانیت دیکھنے کو ملتی ہے ۔سعودی شہری نے نجران میں دس سا ل سے سزائے موت کے قید ی ہندوستانی شہری کی دیت کی رقم اد اکر کے اس جیل سے رہائی دلوا دی ۔تفصیلات کے مطابق ہندوستانی شہری نے 2006میں ... مزید

نجران:ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والی خاتون کے شوہر نے وزارت ماحولیات ..

جمعرات 23 فروری 2017 07:26

نجران:ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والی خاتون کے شوہر نے وزارت ماحولیات پر مقدمہ دائر کر دیا

:سعودی عرب کے علاقے نجران میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونی والی خاتون کے شوہر نے سعودی وزارت ِ ماحولیات ، پانی اور ایگریکلچر پر مقدمہ دائر کروا دیاہے ۔سعودی شہری صالح الخزیم کا کہناہے کہ اس کا بیٹا ... مزید

سعودی عرب کےعلاقےنجران میں شیلنگ،چارپاکستانی زخمی

بدھ 22 فروری 2017 15:06

سعودی عرب کےعلاقےنجران میں شیلنگ،چارپاکستانی زخمی

: سعودی عرب کے علاقے نجران میں حوثی فوج کی شیلنگ کے باعث چار پاکستانی شدید زخمی ہو گئے ۔ زخمیوں کو فوراً قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ خلیج ٹائمز کے مطابق نجران میں سول ڈیفنس کے ترجمان کیپٹن عبداﷲ ... مزید

نجران : گھروں کے باہر ہائی وولٹیج تاروں سے رہائشی پریشان

بدھ 11 جنوری 2017 09:01

نجران : گھروں کے باہر ہائی وولٹیج تاروں سے رہائشی پریشان

:نجران کے ضلع بلاد کے رہائشی گھروں کے آگے لٹکتی ننگی تاروں کی وجہ سے انتہائی پریشان ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق رہائشیوں کو گھروں کے باہر سروں پر لٹکتی تاروں کی وجہ سے خاصی پریشانی ہو رہی ہے ۔ رہائشیوں ... مزید

نجران کے قریب عرب اتحاد کی فضائی کارروائی اور جھڑپوں میں حوثی باغیوں ..

پیر 2 جنوری 2017 14:01

نجران کے قریب عرب اتحاد کی فضائی کارروائی اور جھڑپوں میں حوثی باغیوں کے سینئر لیڈر سمیت25 جنگجو ہلاک

سعودی عرب کے علاقے نجران کے ساتھ واقع یمن کے سرحدی علاقے میں عرب اتحاد کی فضائی کارروائی اور جھڑپوں میں حوثی باغیوں کے سینئر لیڈر سمیت25 جنگجو ہلاک ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق نجران کے ساتھ واقع ... مزید

نجران کے نزدیک سرحدی علاقے میں 25 حوثی باغی ہلاک

پیر 2 جنوری 2017 11:07

نجران کے نزدیک سرحدی علاقے میں 25 حوثی باغی ہلاک

سعودی علاقے نجران کے ساتھ واقع یمن کے سرحدی علاقے میں عرب اتحاد کی فضائی کارروائی اور جھڑپوں میں حوثی باغیوں کے ایک سینئر لیڈر سمیت25 جنگجو ہلاک ہوگئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق ز اپنے ساتھیوں سمیت ہلاک ... مزید

معزول یمنی صدر صالح کا ہمنوا ری پبلیکن گارڈز کمانڈر ہلاک

جمعرات 24 نومبر 2016 11:34

معزول یمنی صدر صالح کا ہمنوا ری پبلیکن گارڈز کمانڈر ہلاک

سعودی عرب کے صوبے نجران کے مقابل یمنی علاقے صعدہ پر عرب اتحادی طیاروں کے حملوں میں میں یمن کے معزول صدر صالح اور حوثیوں باغیوں کا ہمنوا ریپبلکن گارڈز کا کمانڈر محمد الیبسی ہلاک ہو گیا۔ ملیشیاؤں کے ... مزید

ْسعودی اتحادی طیاروں کے حملے میں معزول یمنی صدر صالح کا ہمنوا ری پبلیکن ..

بدھ 23 نومبر 2016 16:04

ْسعودی اتحادی طیاروں کے حملے میں معزول یمنی صدر صالح کا ہمنوا ری پبلیکن گارڈز کمانڈر ہلاک

سعودی عرب کے صوبے نجران کے مقابل یمنی علاقے صعدہ پر عرب اتحادی طیاروں کے حملوں میں یمن کے معزول صدر صالح اور حوثیوں باغیوں کا ہمنوا ریپبلکن گارڈز کا کمانڈر محمد البسی ہلاک ہو گیا، ملیشیاں کے ایک ... مزید

نجران کی پرانی تاریخی عمارتیں سیاحو ں کے لیے تیار

جمعرات 17 نومبر 2016 09:09

نجران کی پرانی تاریخی عمارتیں سیاحو ں کے لیے تیار

: سعودی وزارت سیاحت نے نجران کی تاریخی اور پرانی عمارتوں کو سیاحوں اور سعودی شہریوں کے لیے کھول دیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے جنوب میں واقع نجران کا شہر تاریخی عمارتوں کی وجہ سے کافی معروف ... مزید

نجران: نجی ہوٹل کے کھانے میں چھپکلی نکل آئی ، ہوٹل بند

جمعرات 20 اکتوبر 2016 09:14

نجران: نجی ہوٹل کے کھانے میں چھپکلی نکل آئی ، ہوٹل بند

: نجران میونسپیلٹی حکام نے ایک نجی ریسٹورینٹ کے کھانے میں سے چھپکلی نکلنے پر ہوٹل بند کرنے کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق میونسپلیٹی حکام نے معائینے کے دوران ریسٹورینٹ کے کھانے میں سے چھپکلی نکل آئی ۔میونسیپلیٹی ... مزید

Load More