Riyadh News in Urdus

Riyadh Urdu News - Read Local & Important news of Riyadh, Saudi Arabia in Urdu. Including Pakistani community news, immigration news, visa news, crime news, local news & more.

ریاض کی خبریں

سعودی عرب نے ویزہ اور اقامہ تجدید کی نئی فیس مقرر کردی

منگل 7 جنوری 2025 12:46

سعودی عرب نے ویزہ اور اقامہ تجدید کی نئی فیس مقرر کردی

سعودی عرب نے ویزہ اور اقامہ کی تجدید سمیت 7 سروسز کی فیسوں میں تبدیلی کردی۔ عکاظ اخبار کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کے ابشر بزنس پلیٹ فارم نے اداروں کو پیش کی جانے والی سات خدمات کے لیے نئی فیس متعارف ... مزید

جازان اور طائف میں منشیات ضبط، پاکستانی شہری گرفتار

اتوار 22 دسمبر 2024 15:35

جازان اور طائف میں منشیات ضبط، پاکستانی شہری گرفتار

سعودی عرب میں ادارہ انسداد منشیات نے جازان اور طائف میں کارروائی کرتے ہوئے 2 غیر ملکیوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے ایک کلو سے زائد کرسٹل ضبط کرلیا۔ سعودی محکمہ انسداد منشیات کی جانب سے جاری بیان ... مزید

سعودی عرب میں خاتون سے چھیڑچھاڑ کرنے پر پاکستانی گرفتار

بدھ 11 دسمبر 2024 16:47

سعودی عرب میں خاتون سے چھیڑچھاڑ کرنے پر پاکستانی گرفتار

سعودی عرب میں عورت کے ساتھ چھیڑچھاڑ کرنے پر پاکستانی شہری کو گرفتار کرلیا گیا۔ المرصد اخبار کے مطابق القاسم کے علاقے میں الراس گورنریٹ پولیس نے ایک پاکستانی شہری کو گرفتار کیا ہے، جس کی شناخت امین ... مزید

سعودی ولی عہد نے جلد پاکستان کا دورہ کرنے کی دعوت قبول کرلی

بدھ 4 دسمبر 2024 11:36

سعودی ولی عہد نے جلد پاکستان کا دورہ کرنے کی دعوت قبول کرلی

وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز السعود سے ملاقات،سعودی ولی عہد نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی،شہباز شریف اور سعودی ولی عہد کی ملاقات ون واٹرسربراہی اجلاس ... مزید

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان 7 معاہدوں کو حتمی شکل دیدی گئی

پیر 2 دسمبر 2024 17:10

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان 7 معاہدوں کو حتمی شکل دیدی گئی

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان 56 کروڑ ڈالر کے 7 معاہدوں کو حتمی شکل دے دی گئی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پاکستان اور سعودی عرب کے مابین مختلف ... مزید

ریاض میٹرو چلنے کیلئے تیار‘ ٹکٹوں کی قیمت بتادی گئی

جمعرات 28 نومبر 2024 15:34

ریاض میٹرو چلنے کیلئے تیار‘ ٹکٹوں کی قیمت بتادی گئی

سعودی عرب کے دارالخلافہ میں ریاض میٹرو چلنے کیلئے تیار ہے جس میں سفر کیلئے ٹکٹوں کی قیمت بتادی گئی۔ سعودی میڈیا کے مطابق ریاض میٹرو کے کی قیمت ٹکٹ 4 ریال سے شروع ہوکر 140 ریال تک رکھی گئی ہے، ریاض میٹرو ... مزید

اسلام آباد اور ریاض کو جڑواں شہر قرار دینے پر اتفاق

بدھ 20 نومبر 2024 12:47

اسلام آباد اور ریاض کو جڑواں شہر قرار دینے پر اتفاق

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور سعودی دارالخلافہ ریاض کو جڑواں شہر قرار دینے کی تجویز پیش کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے سعودی عرب کے نائب وزیر داخلہ ڈاکٹر ناصر بن عبدالعزیز ... مزید

سعودی عرب نے پرتعیش جزیرے کا افتتاح کردیا

پیر 28 اکتوبر 2024 16:42

سعودی عرب نے پرتعیش جزیرے کا افتتاح کردیا

سعودی عرب نے عظیم الشان مستقبل آفریں شہر نیوم میں بحیرہ احمر کے ایک پرتعیش جزیرے سندالہ کے افتتاح کا اعلان کردیا جس میں ریسٹورنٹس، ہوٹل اور کئی پر کشش مقامات شامل ہیں۔ العربیہ نیوز کے مطابق نیوم ... مزید

سعودی عرب میں سرعام لڑائی جھگڑے پر 6 پاکستانی گرفتار

ہفتہ 26 اکتوبر 2024 16:38

سعودی عرب میں سرعام لڑائی جھگڑے پر 6 پاکستانی گرفتار

سعودی عرب میں سرعام لڑائی جھگڑا کرنے والے 6 پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ المرصد اخبار کے مطابق ریاض ریجن پولیس کے کریمنل انویسٹی گیشن اینڈ ریسرچ ڈیپارٹمنٹ نے پاکستانی شہریت کے 6 رہائشیوں کو گرفتار ... مزید

سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ صنعتی تعاون کی منظوری دیدی

بدھ 16 اکتوبر 2024 15:05

سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ صنعتی تعاون کی منظوری دیدی

سعودی عرب کی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ صنعتی تعاون کی منظوری دیدی۔ سرکاری خبررساں ادارے سعودی پریس ایجنسی کے مطابق سعودی عرب کے وزیراعظم اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی سربراہی میں ہونے والے ... مزید

سعودی عرب نے ڈیلیوری بائیکس کے نئے پرمٹ پر پابندی لگا دی

بدھ 16 اکتوبر 2024 14:51

سعودی عرب نے ڈیلیوری بائیکس کے نئے پرمٹ پر پابندی لگا دی

سعودی عرب نے رائیدر کے لیے ڈیلیوری بائیکس کے نئے پرمٹ کے اجراء پر پابندی لگادی۔ سعودی ٹرانسپورٹ جنرل اتھارٹی نے نئے ضوابط کے اجراء تک موبائل ایپس کے ذریعے آرڈر ڈیلیور کرنے کے لیے نئے موٹر سائیکل ... مزید

محمد بن سلمان کی جان کو خطرہ، قتل کیے جانے کا خدشہ

جمعرات 15 اگست 2024 12:42

محمد بن سلمان کی جان کو خطرہ، قتل کیے جانے کا خدشہ

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی جان کو خطرہ لاحق ہونے کے باعث انہوں نے قتل کیے جانے کا خدشہ ظاہر کردیا۔ امریکی میگزین پولیٹیکونے رپورٹ کیا ہے کہ شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب سے امریکی کانگریس کے ارکان ... مزید

اردن کے ولی عہد اور شہزادی رجوہ کے ہاں ننھی پری کی آمد

ہفتہ 3 اگست 2024 15:47

اردن کے ولی عہد اور شہزادی رجوہ کے ہاں ننھی پری کی آمد

اردن کے ولی عہد الحسین بن عبداللہ دوم اور شہزادی رجوہ الحسین کے ہاں پہلی بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق شاہی ہاشمی دیوان نے اعلان کیا ہے کہ شاہی جوڑے کے ہاں پیدا ہونے والی بچی کا نام ... مزید

غیرقانونی حجاج کی آمد روکنے کیلئے سمارٹ سسٹم منصوبے پر غور

جمعرات 1 اگست 2024 11:35

غیرقانونی حجاج کی آمد روکنے کیلئے سمارٹ سسٹم منصوبے پر غور

سعودی عرب نے غیرقانونی حجاج کو روکنے کے لیے سمارٹ سسٹم منصوبے پر غور شروع کردیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق وزارت حج وعمرہ کی جانب سے مملکت میں غیرقانونی حجاج کی آمد کا سلسلہ روکنے کے لیے جدید ترین ٹیکنالوجی ... مزید

پاکستانیوں کیلئے سعودی عرب کے ٹورسٹ ویزہ شرائط میں نرمی

بدھ 3 جولائی 2024 17:04

پاکستانیوں کیلئے سعودی عرب کے ٹورسٹ ویزہ شرائط میں نرمی

 سعودی عرب کی جانب سے پاکستانیوں کے لیے ٹورسٹ ویزہ کی شرائط میں نرمی کر دی گئی۔ پروپاکستانی کے مطابق سعودی عرب پاکستانی مسافروں کے لیے انتہائی اہمیت کے حامل بین الاقوامی مقامات میں سے ایک ہے، سعودیہ ... مزید

سعودی عرب میں کارکنوں کے دھوپ میں کام کرنے پر پابندی عائد

منگل 11 جون 2024 10:20

سعودی عرب میں کارکنوں کے دھوپ میں کام کرنے پر پابندی عائد

سعودی عرب میں نجی شعبے کے تمام اداروں کے کارکنوں کے لیے براہ راست سورج کی روشنی میں کام کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی وزارت افرادی قوت اور قومی کونسل برائے اکیوپیشنل ... مزید

سعودی عرب کا 24 مئی سے عمرہ پرمٹ کا اجراء بند کرنے کا اعلان

اتوار 19 مئی 2024 09:50

سعودی عرب کا 24 مئی سے عمرہ پرمٹ کا اجراء بند کرنے کا اعلان

سعودی عرب نے 24 مئی سے عمرہ پرمٹ کا اجراء بند کرنے کا اعلان کردیا۔ العربیہ نیوز کے مطابق سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ نے کہا ہے کہ 16 ذوالقعدہ یعنی جمعہ 24 مئی 2024ء سےعمرہ پرمٹ کا اجراء بند کیا جائے گا، ... مزید

سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام

اتوار 14 اپریل 2024 09:00

سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام

سعودی سرحدی سکیورٹی فورس نے جازان میں 255 کلو قات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی ہے۔ سبق ویب سائٹ کے مطابق سرحدی سکیورٹی فورس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کارروائی یمن کی سرحد کے قریب الدائر ... مزید

پاکستان اور سعودی عرب ہر محاذ پر شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے، وزیراعظم

اتوار 24 مارچ 2024 12:40

پاکستان اور سعودی عرب ہر محاذ پر شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے، وزیراعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب ہر محاذ پر ایک دوسرے کے شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنی ایک پوسٹ انہوں نے لکھا کہ میرے عزیز بھائی سعودی عرب کے ... مزید

سعودی عرب میں رمضان المبارک سے متعلق مساجد کیلئے ضوابط جاری

بدھ 21 فروری 2024 14:50

سعودی عرب میں رمضان المبارک سے متعلق مساجد کیلئے ضوابط جاری

سعودی عرب میں رمضان المبارک کے حوالے سے مساجد کیلئے ضوابط جاری کردیئے گئے، جس کے تحت مسجد میں اعتکاف کی اجازت دینا امام مسجد کا اختیار ہوگا۔ اُردو نیوز کے مطابق سعودی خبر رساں ادارے ’ایس پی اے‘ ... مزید

Load More