Abu Dhabi News in Urdus

Abu Dhabi Urdu News - Read Local & Important news of Abu Dhabi, United Arab Emirates in Urdu. Including Pakistani community news, immigration news, visa news, crime news, local news & more.

ابو ظہبی کی خبریں

امارات میں فیس آئی ڈی پر مبنی ڈیجیٹل سسٹم شروع کرنے کا فیصلہ

بدھ 16 اپریل 2025 16:54

امارات میں فیس آئی ڈی پر مبنی ڈیجیٹل سسٹم شروع کرنے کا فیصلہ

متحدہ عرب امارات میں چہرے کی شناخت کا استعمال کرتے ہوئے ڈیجیٹل آئی ڈی سسٹم شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ خلیج ٹائمز کے مطابق متحدہ عرب امارات ایک متبادل ڈیجیٹل شناختی نظام متعارف کرانے کے لیے تیار ... مزید

ابوظہبی کی معروف شاہراہ پر کم از کم سپیڈ لمٹ کا نظام ختم

پیر 14 اپریل 2025 16:43

ابوظہبی کی معروف شاہراہ پر کم از کم سپیڈ لمٹ کا نظام ختم

ابوظہبی کی معروف شاہراہ پر کم از کم سپیڈ لمٹ کا نظام ختم کردیا گیا۔ خلیجی میڈیا کے مطابق یو اے ای حکام نے ابوظہبی میں شیخ محمد بن راشد روڈ پر 120 کلومیٹر فی گھنٹہ کی کم از کم رفتار کی حد کا نظام ختم ... مزید

پاکستانیوں کیلئے بھی یو اے ای کے 5 سالہ سیاحتی ویزہ کا حصول ممکن

بدھ 9 اپریل 2025 11:45

پاکستانیوں کیلئے بھی یو اے ای کے 5 سالہ سیاحتی ویزہ کا حصول ممکن

پاکستانی شہریوں کیلئے بھی اب متحدہ عرب امارات کے 5 سالہ سیاحتی ویزہ کا حصول ممکن ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید الزبی نے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ساتھ گورنر ہاؤس ... مزید

امارات کی جاب آفر حقیقی ہے یا فراڈ ؟ آن لائن تصدیق کا طریقہ کارجانیئے

منگل 8 اپریل 2025 15:09

امارات کی جاب آفر حقیقی ہے یا فراڈ ؟ آن لائن تصدیق کا طریقہ کارجانیئے

 متحدہ عرب امارات میں کام کرنے کے لیے ملازمت کی پیشکش حاصل کرنا ایک دلچسپ موقع ہوسکتا ہے لیکن کوئی بھی آفر قبول کرنے سے پہلے اس بات کو یقینی بنانا ضروری ہے کہ یہ پیشکش حقیقی ہے تاکہ جعلی ملازمت کی ... مزید

ابوظہبی کا پہلا ایئر کنڈیشنڈ آؤٹ ڈور واک وے

منگل 25 مارچ 2025 15:34

ابوظہبی کا پہلا ایئر کنڈیشنڈ آؤٹ ڈور واک وے

متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی میں لوگوں کو گرمی سے بچانے کیلئے حال ہی میں پہلی ایئر کنڈیشنڈ آؤٹ ڈور راہداری بنائی گئی ہے۔ خلیج ٹائمز کے مطابق المعمورہ کے علاقہ میں کیفے اور دفاتر کی ایک ... مزید

متحدہ عرب امارات میں عید الفطر کی چھٹیوں کا اعلان

پیر 17 مارچ 2025 15:03

متحدہ عرب امارات میں عید الفطر کی چھٹیوں کا اعلان

متحدہ عرب امارات میں حکومت کی جانب سے سرکاری سطح پر عید الفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔ اماراتی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات نے ملک بھر میں سرکاری شعبے کے ملازمین کے لیے عید الفطر کی چھٹیوں ... مزید

یو اے ای نے غیرملکی تعلیمی ڈگریوں سے متعلق نئی پالیسی جاری کردی

پیر 10 مارچ 2025 13:02

یو اے ای نے غیرملکی تعلیمی ڈگریوں سے متعلق نئی پالیسی جاری کردی

متحدہ عرب امارات نے ملازمت اور دیگر امور کے لیے غیر ملکی تعلیمی ڈگریوں کو تسلیم کرنے سے متعلق نئی پالیسی جاری کردی۔ گلف نیوز کے مطابق متحدہ عرب امارات کی وزارت اعلیٰ تعلیم اور سائنسی تحقیق نے غیر ... مزید

ایک سال میں 50 ہزار سے زائد پاکستانیوں کی ویزہ درخواستیں مسترد

پیر 3 مارچ 2025 15:42

ایک سال میں 50 ہزار سے زائد پاکستانیوں کی ویزہ درخواستیں مسترد

صرف ایک سال کے دوران 50 ہزار سے زائد پاکستانیوں کی متحدہ عرب امارات کی ویزہ درخواستیں مسترد ہونے کا انکشاف ہوگیا۔ ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات سے گزشتہ 16 ماہ کے دوران 10 ہزار 100 سے زائد ... مزید

یو اے ای میں پاکستانی شہری پر قسمت مہربان

اتوار 2 مارچ 2025 15:37

یو اے ای میں پاکستانی شہری پر قسمت مہربان

متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانی اور پرتگالی تارکین وطن نے ابوظہبی میں منعقدہ بگ ٹکٹ کی ہفتہ وار ’ای ڈرا سیریز‘ میں ڈھائی لاکھ درہم جیت لیے۔ گلف نیوز کے مطابق پاکستان سے تعلق رکھنے والے متحدہ ... مزید

مخصوص شعبے کے ہزاروں افراد کو امارات کے گولڈن ویزے جاری

اتوار 2 مارچ 2025 14:00

مخصوص شعبے کے ہزاروں افراد کو امارات کے گولڈن ویزے جاری

متحدہ عرب امارات کی حکومت نے تعلیم کے شعبے میں نمایاں کارکردگی دکھانے پر 16 ہزار 456 افراد کو گولڈن ویزے جاری کردیئے۔ اماراتی میڈیا کے مطابق گولڈن ویزہ دس سال کا رہائشی پرمٹ ہے جو نمایاں کارکردگی دکھانے ... مزید

صرف 6 ماہ میں 4 لاکھ پاکستانیوں نے امارات کا رخ کرلیا

جمعرات 20 فروری 2025 14:49

صرف 6 ماہ میں 4 لاکھ پاکستانیوں نے امارات کا رخ کرلیا

ویزہ پابندیوں میں نرمی کے بعد صرف 6 ماہ میں 4 لاکھ پاکستانیوں نے متحدہ عرب امارات کا رخ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اوور سیز پاکستانیز کا اجلاس ہوا، جس کی صدارت چیئرمین کمیٹی ... مزید

امارات کے ریزیڈنس پرمٹ سے متعلق گائیڈلائنز جاری

منگل 18 فروری 2025 14:53

امارات کے ریزیڈنس پرمٹ سے متعلق گائیڈلائنز جاری

متحدہ عرب امارات کے حکام نے گائیڈ لائنز میں ریزیڈنس پرمٹ حاصل کرنے کے طریقہ کار کی وضاحت کردی۔ گلف نیوز کے مطابق وفاقی اتھارٹی برائے شناخت، شہریت، کسٹمز اور پورٹ سیکیورٹی نے رہائشی اجازت نامے جاری ... مزید

امارات میں ملازمت کے متلاشی پاکستانیوں کیلئے قیمتی مشورہ

جمعرات 6 فروری 2025 15:24

امارات میں ملازمت کے متلاشی پاکستانیوں کیلئے قیمتی مشورہ

متحدہ عرب امارات میں مخصوص شعبوں کے کارکنوں کی ڈیمانڈ بڑھنے پر پاکستانیوں کو خلیجی ملک میں ملازمت کے حصول کے لیے قیمتی مشورہ دے دیا گیا۔ متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی کا کہنا ... مزید

امارات نے 10 سالہ بلیو ویزہ کھول دیا‘ درخواستوں کی وصولی شروع

بدھ 5 فروری 2025 13:29

امارات نے 10 سالہ بلیو ویزہ کھول دیا‘ درخواستوں کی وصولی شروع

متحدہ عرب امارات نے 10 سالہ بلیو ریزیڈنسی ویزہ کے لیے درخواستیں کھول دیں۔ گلف نیوز کے مطابق ایسے افراد جنہوں نے ماحولیاتی تحفظ اور پائیداری میں اہم کردار ادا کیا ہے وہ اب یو اے ای کے 10 سالہ بلیو ریذیڈنسی ... مزید

امارات میں غیر ہنرمند پاکستانیوں کیلئے ملازمتوں کے دروازے بند

منگل 4 فروری 2025 14:48

امارات میں غیر ہنرمند پاکستانیوں کیلئے ملازمتوں کے دروازے بند

متحدہ عرب امارات میں غیر ہنر مند پاکستانی کارکنوں کے دور کا خاتمہ ہوگیا، خلیجی ملک میں نرسوں، ڈاکٹروں اور بینکرز کی ڈیمانڈ بڑھنے کا دعویٰ سامنے آگیا۔ متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ... مزید

مزید 2 ایئرلائنز کی پاکستان و یو اے ای کے درمیان پروازوں کی تیاری

جمعرات 30 جنوری 2025 12:56

مزید 2 ایئرلائنز کی پاکستان و یو اے ای کے درمیان پروازوں کی تیاری

متحدہ عرب امارات اور پاکستان کے درمیان مزید 2 ایئرلائنز نے فلائیٹ آپریشن شروع کرنے کی تیاری کرلی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور متحدہ عرب امارات نے دونوں ممالک کے درمیان فلائٹ سروسز کو وسعت دینے ... مزید

امارات میں روزگار کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری

منگل 21 جنوری 2025 13:27

امارات میں روزگار کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری

متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت اور ریاست ابوظہبی میں مخصوص شعبے میں ملازمت کے لیے نئی بھرتیاں شروع کردی گئیں۔ خلیج ٹائمز کے مطابق ابوظہبی کے محکمہ تعلیم نے ’کن معلم‘ مہم کا آغاز کیا ہے، اماراتیوں ... مزید

ابوظہبی میں لائسنس پلیٹس تبدیل کرنے کا فیصلہ

پیر 30 دسمبر 2024 18:30

ابوظہبی میں لائسنس پلیٹس تبدیل کرنے کا فیصلہ

ابوظہبی میں لائسنس پلیٹس تبدیل کرنے کا فیصلہ، ابوظہبی میں موٹرسائیکلوں کیلئے نئے رنگ کی لائسنس پلیٹس کے اجراء کی تارِیخ کا اعلان کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ابوظہبی کے حکام نے یکم جنوری سے موٹرسائیکلوں ... مزید

متحدہ عرب امارات میں نئی گولڈن ویزہ سکیم شروع کردی گئی

جمعرات 26 دسمبر 2024 16:08

متحدہ عرب امارات میں نئی گولڈن ویزہ سکیم شروع کردی گئی

متحدہ عرب امارات کی ریاست ابوظہبی کی حکومت نے نئی گولڈن ویزہ سکیم شروع کردی۔ خلیج تائمز کے مطابق ابوظہبی میں سپر یاٹ مالکان کے لیے نئی گولڈن ویزہ سکیم کا اعلان کیا گیا ہے، جس کو ابوظہبی میں سرمایہ ... مزید

امارات میں ورکرز کیلئے نئی بنیادی ہیلتھ انشورنس سکیم کا اعلان

پیر 16 دسمبر 2024 15:20

امارات میں ورکرز کیلئے نئی بنیادی ہیلتھ انشورنس سکیم کا اعلان

متحدہ عرب امارات میں پرائیویٹ سیکٹر ورکرز کیلئے نئی بنیادی ہیلتھ انشورنس سکیم کا اعلان کردیا گیا۔ اماراتی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات نے شمالی امارات میں نجی شعبے کے کارکنوں اور گھریلو ملازمین ... مزید

Load More