
Ajman News in Urdus
عجمان کی خبریں
-
امارات میں پٹرول ڈیزل مہنگا ہونے پر ٹیکسی کرایوں میں بھی اضافہ
عجمان ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے فروری کے مہینے کیلئے ٹیکسی کے کرایوں میں تبدیلی کا اعلان کردیا
ساجد علی جمعرات 2 فروری 2023 -
-
اماراتی پولیس نے مالی مسائل سے تنگ غیرملکی کو خود کشی سے بچالیا
پولیس نے ایشیائی باشندے کی شیخ خلیفہ پل سے چلانگ لگانے کی کوشش ناکام بنانے کی ویڈیو شیئر کردی
ساجد علی منگل 13 دسمبر 2022 -
-
امارات میں ٹریفک جرمانوں میں 50 فیصد تک رعایت کا اعلان
کمی 11 نومبر سے پہلے کی جانے والی خلاف ورزیوں پر لاگو ہوگی
ساجد علی جمعہ 11 نومبر 2022 -
-
امارات میں پٹرول ڈیزل سستا ہونے پر ٹیکسی کرایوں میں بھی کمی
عجمان میں حکام نے ٹیکسی کے نئے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا
ساجد علی پیر 3 اکتوبر 2022 -
-
امارات میں پٹرول ڈیزل سستا ہونے پر ٹیکسی کرائے بھی کم ہوگئے
عجمان میں کی گئی ٹیرف میں یہ تبدیلی سمارٹ میٹر سسٹم میں خود بخود اپ ڈیٹ ہو جائے گی
ساجد علی جمعرات 1 ستمبر 2022 -
-
یو اے ای؛ ایک ہی قومیت کے 16غیرملکیوں کا جھگڑا‘ 10کو بھاری جرمانہ
جھگڑے کے دوران ایک شخص کو بالکونی سے دھکیل دیا گیا جس سے وہ مستقل طور پر معذور ہو گیا‘ ملزمان میں سے 6 غیر قانونی طور پر ملک میں مقیم تھے
ساجد علی منگل 23 اگست 2022 -
-
متحدہ عرب امارات؛ موبائل فون فراڈ پر 3 غیرملکیوں کو 7 سال قید‘ تقریباً 8000 درہم جرمانہ
2 ایشیائی اور افریقی باشندے نے فون کال پر بینک ملازمین کی نقل کرکے خاتون کے اکاؤنٹ سے رقم ہتھیائی
ساجد علی بدھ 3 اگست 2022 -
-
یو اے ای ؛ لڑکیوں سے جسم فروشی کرانے پر 2 ایشیائی باشندوں کو عمر قید ہوگئی
38 سالہ مرد اور 36 سالہ خاتون متاثرین کو نوکری کی پیشکش کرکے کفیلوں سے فرار ہونے میں مدد کرتے اور انہیں قید کرکے ان کی کمزور صورتحال کا فائدہ اٹھا کر انہیں جسم فروشی پر مجبور ... مزید
ساجد علی بدھ 23 فروری 2022 -
-
متحدہ عرب امارات میں افسوسناک حادثے نے سب کو رنجیدہ کردیا
عجمان میں ایک 12 سالہ طالبہ اپنے ہی اسکول کی بس کی زد میں آکر جاں بحق ہوگئی
ساجد علی بدھ 16 فروری 2022 -
-
یو اے ای ؛ پرمٹ کے اجراء اور گاڑیوں کی رجسٹریشن کیلئے نئے پورٹل نے کام شروع کردیا
نیا ڈیجیٹل پورٹل ڈرائیوروں کے کاغذات اور الیکٹرانک پرمٹ تقسیم کرنے میں مدد دے گا ‘ پورٹل کو سکیورٹی کے اعلیٰ ترین معیارات کو یقینی بنانے کیلئے ڈیجیٹل شناخت سے منسلک کیا ... مزید
ساجد علی پیر 7 فروری 2022 -
-
متحدہ عرب امارات میں بھکاریوں کی شامت آگئی
پولیس نے عرب اور ایشیائی قومیتوں کے 45 گداگروں کو گرفتار کرلیا ، جن میں 16 خواتین بھی شامل ہیں‘ جو بھیک مانگنے کیلئے خود کو غریب اور محتاج ظاہر کرنے کے علاوہ سڑک پر چیزیں ... مزید
ساجد علی جمعہ 4 فروری 2022 -
-
یو اے ای میں کورونا پابندیوں کی خلاف ورزی کی تو 10 دن کی تنخواہ کٹوا بیٹھیں گے
امارات کے انسانی وسائل کے محکمے نے دفاتر میں کووِڈ سے بچاؤ کی خلاف ورزیوں اور ان کی سزاؤں کی وضاحت کردی
ساجد علی بدھ 12 جنوری 2022 -
-
یو اے ای ؛ کارکن اب مفت وائی فائی اور ٹی وی آن بورڈ والی لگژری بسوں سے لطف اندوز ہوں گے
نئے سال کے تحفے کے طور پر کارکنوں کیلئے جدید بسیں متعارف‘ کارکنان اب مفت وائی فائی اور بسوں میں موجود اسکرینوں پر ویڈیوز دیکھتے ہوئے اپنی کام کی جگہوں اور واپس اپنی رہائش ... مزید
ساجد علی منگل 4 جنوری 2022 -
-
یو اے ای میں رہنے والے پاکستانی نے پردیس میں ملک کو عزت دلا دی
عاصم شہزاد احمد حسن نے 2 خواتین کو گاڑی کی ٹکر مارکر فرار ہونے والے شخص کا کئی میل تک تعاقب کرکے اس کو گرفتار کروادیا ‘ عجمان پولیس نے پاکستانی کو تعریفی سرٹیفکیٹ اور تحائف ... مزید
ساجد علی پیر 3 جنوری 2022 -
-
متحدہ عرب امارات میں پہلی خود کار بس سروس چلانے کا اعلان
بس میں 15 سواریوں کی گنجائش ہے‘ پبلک ٹرانسپورٹ کی پہلی خودکار بس عجمان کے ساحل پرچلائی جائے گی‘ جو امارات ہی نہیں بلکہ پورے خطے میں اپنی نوعیت کی پہلی ایسی سروس ہوگی
ساجد علی منگل 21 دسمبر 2021 -
-
یو اے ای ؛ مساج پارلر میں خواتین کو لوٹنے پر 6 ایشیائی پاشندوں کو سزا سنادی گئی
خواتین نے رات 11 بج کر 30 منٹ پر ایک ریسٹورنٹ سے کھانا آرڈر کیا ، جب ریسٹورنٹ ڈرائیور کھانا پہنچانے آیا تو ملزمان اس کے پیچھے چھریاں لے کر داخل ہوگئے
ساجد علی بدھ 15 دسمبر 2021 -
-
یو اے ای کی گولڈن جوبلی پر ٹریفک جرمانوں پر بڑی رعایت مل گئی
عجمان کے رہائشیوں کو 21 نومبر سے 31 دسمبر تک ٹریفک جرمانے پر 50 فیصد رعایت دے دی گئی ، اس 40 روزہ خصوصی آفر کے تحت اپنے بلیک پوائنٹس کینسل اور ضبط شدہ گاڑیاں بھی چھڑائی جاسکتی ... مزید
ساجد علی پیر 15 نومبر 2021 -
-
عجمان ؛ تاجر کو قتل اور 1 لاکھ درہم چوری کرنے پر 5 ایشائی باشندوں کو سزائے موت
ملزمان ائر کنڈیشنگ وینٹ کے ذریعے اپارٹمنٹ میں داخل ہوئے، تاجر سے پیسے ملنے کے بعد اسے قتل کیا اور لاش فریج میں چھپا کر فرار ہوگئے، بیرون ملک بھاگتے ہوئے فلائٹ میں سوار ... مزید
ساجد علی منگل 5 اکتوبر 2021 -
-
عجمان ؛ 2 ایشیائی باشندوں نے 8 سالہ عرب بچے کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
گروسری اسٹور کے مینیجر نے ایک اور شخص کے ساتھ مل کر جنسی زیادتی کی ویڈیو بھی ریکارڈ کی، فوجداری عدالت نے بچے سے جنسی زیادتی میں ملوث 20 اور 31 سالہ غیر ملکیوں کو 6 ماہ قید ... مزید
ساجد علی جمعرات 23 ستمبر 2021 -
-
عجمان، متحدہ عرب امارات میں بھڑکنے والی خوفناک آگ نے تباہی مچا دی
منگل کی شام کو لگنے والی آگ کے باعث 4 بڑے گودام جل کر راکھ کا ڈھیر بن گئے، کوئی جانی نقصان نہ ہوا
محمد علی منگل 15 ستمبر 2020 -
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.