Dubai News in Urdus

Dubai Urdu News - Read Local & Important news of Dubai, United Arab Emirates in Urdu. Including Pakistani community news, immigration news, visa news, crime news, local news & more.

دبئی کی خبریں

دبئی ایئرپورٹ پر معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر کی گرفتاری

ہفتہ 12 جولائی 2025 18:49

دبئی ایئرپورٹ پر معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر کی گرفتاری

دبئی ایئرپورٹ پر معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر کی گرفتاری ، چھوٹے قد کے معروف تاجک گلوکار عبد الرازق کو دبئی ائیرپورٹ پر اترتے ہی حراست میں لے لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تاجکستان سے تعلق رکھنے والے ... مزید

کیا امارات میں ملازمت کے دوران اپنا کاروبار شروع کرسکتے ہیں؟

پیر 7 جولائی 2025 14:28

کیا امارات میں ملازمت کے دوران اپنا کاروبار شروع کرسکتے ہیں؟

متحدہ عرب امارات کے قانون کے تحت کیا کل وقتی ملازمین قانونی طور پر اپنا کاروبار شروع کر سکتے ہیں؟ اس حوالے سے تفصیلی وضاحت جاری کردی گئی۔ خلیج ٹائمز کے مطابق یو اے ای میں مقیم ایک غیرملکی ملازمت ... مزید

دبئی میں جعلی پولیس بن کر لوٹنے والے 5 ایشیائی باشندوں کو قید کی سزا

بدھ 2 جولائی 2025 15:02

دبئی میں جعلی پولیس بن کر لوٹنے والے 5 ایشیائی باشندوں کو قید کی سزا

متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی میں جعلی پولیس بن کر لوگوں کو لوٹنے والے 5 ایشیائی باشندوں کو قید کی سزا سناتے ہوئے بھاری جرمانہ بھی عائد کردیا گیا۔ خلیج ٹائمز کے مطابق پانچ ایشیائی مردوں کو ایک ماہ ... مزید

دبئی میں فلائنگ ٹیکسی کی کامیاب آزمائشی پرواز

منگل 1 جولائی 2025 16:16

دبئی میں فلائنگ ٹیکسی کی کامیاب آزمائشی پرواز

دبئی میں فلائنگ ٹیکسی کی کامیاب آزمائشی پرواز مکمل کرلی گئی۔ خلیج ٹائمز کے مطابق دبئی نے فلائنگ ٹیکسی کی پہلی آزمائشی پرواز کامیابی کے ساتھ انجام دی ہے جو مستقبل کی شہری نقل و حرکت کی جانب امارات ... مزید

شیخ حمدان کا بغیر کسی پروٹوکول دبئی مال کا دورہ

ہفتہ 28 جون 2025 12:37

شیخ حمدان کا بغیر کسی پروٹوکول دبئی مال کا دورہ

دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد بن راشد آل مکتوم نے بغیر کسی پروٹوکول دبئی مال کا دورہ کرتے ہوئے وہاں ایک ریسٹورنٹ میں لنچ کے دوران تمام افراد کے کھانے کا بل ادا کرکے لوگوں کے دل جیت لیے۔ اماراتی ... مزید

دبئی میں بڑے پیمانے پر ویزہ فراڈ میں ملوث 21 افراد کو سزائیں

منگل 24 جون 2025 16:55

دبئی میں بڑے پیمانے پر ویزہ فراڈ میں ملوث 21 افراد کو سزائیں

دبئی میں بڑے پیمانے پر ویزہ فراڈ سکیم میں ملوث 21 افراد کو مجرم ٹھہراتے ہوئے سزائین سنادی گئیں۔ امارتی میڈیا کے مطابق دبئی میں ویزہ سے متعلق سب سے بڑے گھپلوں میں سے ایک میں ملوث مختلف قومیتوں کے 21 ... مزید

دبئی میں غیرقانونی بیڈ سپیس اور تقسیم شدہ کمروں کیخلاف کریک ڈاؤن

منگل 24 جون 2025 14:28

دبئی میں غیرقانونی بیڈ سپیس اور تقسیم شدہ کمروں کیخلاف کریک ڈاؤن

دبئی میں گنجان آباد علاقوں کی رہائشی عمارتوں میں غیر قانونی بیڈ سپیس اور تقسیم شدہ کمروں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا گیا، کرایہ داروں کو غیر قانونی تقسیم شدہ فلیٹس چھوڑنے کی ہدایت کردی گئی، سستی ... مزید

ایران اسرائیل سیزفائر؛ کویت، یواے ای، قطر، بحرین میں فضائی آپریشن ..

منگل 24 جون 2025 11:09

ایران اسرائیل سیزفائر؛ کویت، یواے ای، قطر، بحرین میں فضائی آپریشن بحال

ایران،اسرائیل سیز فائرکے بعدکویت،یواے ای،قطر اور بحرین میں فضائی آپریشن بحال کر دیاگیا،دبئی نے فضائی حدود باضابطہ طور پر کھولنے کی تصدیق کردی،اماراتی ایئرلائن کا اپنے بیان میں کہا کہ شیڈول کے ... مزید

دبئی میں بس اور میرین ٹرانسپورٹ سٹیشنوں پر مفت وائی فائی سروس فراہم

جمعرات 19 جون 2025 16:06

دبئی میں بس اور میرین ٹرانسپورٹ سٹیشنوں پر مفت وائی فائی سروس فراہم

دبئی میں بس اور میرین ٹرانسپورٹ سٹیشنوں پر مفت وائی فائی سروس فراہم کردی گئی۔ سرکاری اماراتی نیوز ایجنسی وام کے مطابق دبئی کی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے 21 پبلک بس سٹیشنوں اور 22 میرین ٹرانسپورٹ ... مزید

دبئی کے اقامہ، ورک پرمٹ اور ڈرائیونگ لائسنس کیلئے نئی میڈیکل شرائط

پیر 16 جون 2025 16:18

دبئی کے اقامہ، ورک پرمٹ اور ڈرائیونگ لائسنس کیلئے نئی میڈیکل شرائط

متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی کے اقامہ، ورک پرمٹ اور ڈرائیونگ لائسنس کیلئے نئی میڈیکل شرائط عائد کردی گئیں۔ امارات الیوم کے مطابق متحدہ عرب امارات کے نائب صدراور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد ... مزید

دبئی میں جعلی لنکس کے ذریعے بینکنگ ڈیٹا چرانے والا سائبر گینگ گرفتار

اتوار 15 جون 2025 23:02

دبئی میں جعلی لنکس کے ذریعے بینکنگ ڈیٹا چرانے والا سائبر گینگ گرفتار

دبئی پولیس کے انسداد فراڈ مرکز نے ایک ایسے سائبر گینگ کو گرفتار کر لیا ہے جو مشہور ریسٹورنٹس، ڈیلیوری کمپنیوں اور پروموشنل آفرز کا جھانسہ دے کر جعلی لنکس کے ذریعے لوگوں کو دھوکہ دیتا تھا۔ پولیس نے ... مزید

دبئی کی بلند و بالا رہائشی عمارت میں آتشزدگی

ہفتہ 14 جون 2025 16:17

دبئی کی بلند و بالا رہائشی عمارت میں آتشزدگی

دبئی مرینا کی بلند و بالا رہائشی عمارت میں آتشزدگی کے بعد 3 ہزار 800 سے زائد رہائشیوں کو بحفاظت نکال لیا گیا۔ خلیج ٹائمز کے مطابق دبئی مرینا میں ایک بلند و بالا رہائشی اور کمرشل ٹاور کی بالائی منزل ... مزید

دبئی میں دنیا کے بلند ترین میٹرو سٹیشن کی تعمیر شروع

منگل 10 جون 2025 14:22

دبئی میں دنیا کے بلند ترین میٹرو سٹیشن کی تعمیر شروع

متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی میں دنیا کے سب سے بلند میٹرو اسٹیشن کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا، زمین سے 74 میٹر بلند سٹیشن کی تعمیر 2029ء میں مکمل ہوگی۔ اماراتی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کے نائب صدر، ... مزید

شارجہ اور دبئی میں عید الاضحیٰ پر فری پارکنگ کا اعلان

بدھ 4 جون 2025 14:59

شارجہ اور دبئی میں عید الاضحیٰ پر فری پارکنگ کا اعلان

دبئی اور شارجہ نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کے دوران مفت پارکنگ کا اعلان کردیا۔ اماراتی میڈیا کے مطابق شارجہ میونسپلٹی نے عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کے تین دن کے لیے مفت پارکنگ کا اعلان کیا ہے، شہر میں عوامی ... مزید

متحدہ عرب امارات میں دوپہر کے وقت آؤٹ ڈور کام پر پابندی عائد

منگل 3 جون 2025 16:37

متحدہ عرب امارات میں دوپہر کے وقت آؤٹ ڈور کام پر پابندی عائد

متحدہ عرب امارات میں دوپہر کے وقت باہر دھوپ میں کام پر پابندی عائد کردی گئی، جس کی خلاف ورزی کرنے والے کارکنوں کو بھاری جرمانہ کیا جائے گا۔ اماراتی میڈیا کے مطابق یو اے ای میں 15 جون سے شروع ہوکر آئندہ ... مزید

عید الاضحیٰ پر امارات میں کارکنوں کیلئے ملک گیر تقریبات کا اعلان

پیر 2 جون 2025 14:36

عید الاضحیٰ پر امارات میں کارکنوں کیلئے ملک گیر تقریبات کا اعلان

عید الاضحیٰ پر متحدہ عرب امارات میں کارکنوں کیلئے ملک گیر تقریبات کا اعلان کردیا گیا۔ امارتی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات عید الاضحی کی تعطیلات کے دوران 10 مقامات پر کارکنوں کے لیے جشن کی تقریبات ... مزید

دبئی میں ٹریفک سگنلز پر پبلک بسوں کیلئے نیا نظام متعارف

بدھ 21 مئی 2025 13:37

دبئی میں ٹریفک سگنلز پر پبلک بسوں کیلئے نیا نظام متعارف

دبئی میں ٹریفک سگنلز پر پبلک بسوں کیلئے نیا نظام متعارف کردیا گیا، جس کا مقصد سمارٹ انفراسٹرکچر سلوشنز کے ذریعے ٹریفک کے مجموعی بہاؤ کو 20 سے 30 فیصد تک بہتر بنانا ہے۔ خلیج ٹائمز کے مطابق دبئی نے ٹریفک ... مزید

ایئرسیال کا پاکستان سے دبئی کیلئے ہفتہ وار 9 پروازوں کا اعلان

منگل 20 مئی 2025 12:56

ایئرسیال کا پاکستان سے دبئی کیلئے ہفتہ وار 9 پروازوں کا اعلان

ملک کی نجی فضائی کمپنی ایئرسیال نے پاکستان سے دبئی کیلئے ہفتہ وار 9 پروازوں کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ایئر سیال نے 2 جون 2025 سے پاکستان کے مختلف شہروں سے دبئی کے لیے ہفتہ وار 9 پروازوں کا باقاعدہ ... مزید

پاکستانیوں کیلئے 32 سے زائد ممالک میں بغیر ویزہ انٹری کی سہولت

ہفتہ 17 مئی 2025 15:06

پاکستانیوں کیلئے 32 سے زائد ممالک میں بغیر ویزہ انٹری کی سہولت

متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانی 32 سے زائد ممالک میں بغیر ویزہ انٹری کی سہولت حاصل کرسکتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق افریقہ، اوشیانا اور ایشیاء کے بعض ممالک کو غیرملکیوں کے لیے دنیا کے سب سے ... مزید

پاکستان سے متحدہ عرب امارات کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ

پیر 12 مئی 2025 14:51

پاکستان سے متحدہ عرب امارات کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ

پاکستان سے متحدہ عرب امارات فضائی سفر کیلئے کا یکطرفہ ٹکٹ کی قیمت 9 ہزار 100 درہم تقریباً 7 لاکھ پاکستانی روپے تک پہنچ گئی۔ خلیج ٹائمز کے مطابق فضائی حدود کی بندش کے باعث گزشتہ چند دنوں کے دوران پاکستان ... مزید

Load More