Fujairah News in Urdus

Fujairah Urdu News - Read Local & Important news of Fujairah, United Arab Emirates in Urdu. Including Pakistani community news, immigration news, visa news, crime news, local news & more.

فجیرہ کی خبریں

دبئی سے فجیرہ جانے والے امریکی آئل ٹینکر پر ایران کا قبضہ

جمعرات 4 مئی 2023 15:53

دبئی سے فجیرہ جانے والے امریکی آئل ٹینکر پر ایران کا قبضہ

ایران نے خلیج کے پانیوں میں ایک ہفتے کے دوران میں دوسرا آئل ٹینکر قبضے میں لے لیا۔ العربیہ نیوز کے مطابق پاناما کے جھنڈے والے آئل ٹینکر نیواوی کوایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کی بحریہ نے اس وقت ... مزید

امارات کی ریاست فجیرہ میں ایسا منصوبہ شروع کہ سیاح کھنچے چلے آئیں

ہفتہ 7 جنوری 2023 13:39

امارات کی ریاست فجیرہ میں ایسا منصوبہ شروع کہ سیاح کھنچے چلے آئیں

متحدہ عرب امارات میں دبئی اور ابوظہبی کے بعد فجیرہ میں بھی سیاحوں کی دلچسپی کے بڑے منصوبے پر کام شروع کردیا گیا، ریاست کی جانب ایک لاکھ سیاحوں کو راغب کرنے کے اس نئے پروجیکٹ کا مقصد سیاحت کو فروغ ... مزید

امارات میں چارجنگ کیبل سے بچوں کو پیٹنے پر ماں کو بھاری جرمانہ

منگل 8 نومبر 2022 13:02

امارات میں چارجنگ کیبل سے بچوں کو پیٹنے پر ماں کو بھاری جرمانہ

متحدہ عرب امارات میں فون کی چارجنگ کیبل سے بچوں کو کوڑے مارنے پر والدہ کو 20 ہزار درہم ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق یو اے ای کی ریاست فجیرہ کی ایک عدالت نے اماراتی ماں پر جرمانہ عائد ... مزید

یو اے ای؛ فجیرہ میں آئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی‘ ایشیائی ڈرائیور کو ..

جمعرات 11 اگست 2022 15:51

یو اے ای؛ فجیرہ میں آئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی‘ ایشیائی ڈرائیور کو بچا لیا گیا

نیشنل سرچ اینڈ ریسکیو سینٹر نے جمعرات کو فجیرہ میں فیول ٹینکر میں آگ لگنے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے ایک ایشیائی شخص کو بچا لیا۔ خلیجی میڈیا کے مطابق البتھانہ کے علاقے میں تیل کے ٹینکر میں آگ بھڑک ... مزید

متحدہ عرب امارات؛ سیلاب میں ہزاروں غیرملکی پاسپورٹ اور اہم دستاویزات ..

جمعہ 5 اگست 2022 15:02

متحدہ عرب امارات؛ سیلاب میں ہزاروں غیرملکی پاسپورٹ اور اہم دستاویزات کھو بیٹھے

متحدہ عرب امارات میں آنے والے سیلاب کے دوران ہزاروں غیرملکی اپنے پاسپورٹ اور دیگر اہم دستاویزات کھو بیٹھے۔ خلیج ٹائمز کے مطابق فجیرہ میں سیکڑوں تارکین وطن اپنے سفارتی مشنوں سے مدد کی درخواست کر ... مزید

متحدہ عرب امارات میں سیلاب کے نقصانات کے انشورنس کلیم کی نئی ویب سائٹ ..

جمعرات 4 اگست 2022 11:20

متحدہ عرب امارات میں سیلاب کے نقصانات کے انشورنس کلیم کی نئی ویب سائٹ متعارف کرادی گئی

متحدہ عرب امارات میں سیلاب کے نقصانات کے انشورنس کلیم کی نئی ویب سائٹ متعارف کرادی گئی۔ خلیج ٹائمز نے رپورٹ کیا ہے کہ امارات میں غیر معمولی سیلاب کے صرف ایک ہفتہ بعد وزارت داخلہ نے فجیرہ میں کار ... مزید

فجیرہ میں رہنے والے پاکستانیوں کو بھی ایمریٹس کی فلائٹ بک کرنے کی سہولت ..

جمعہ 4 مارچ 2022 17:20

فجیرہ میں رہنے والے پاکستانیوں کو بھی ایمریٹس کی فلائٹ بک کرنے کی سہولت مل گئی

فجیرہ میں رہنے والے پاکستانیوں کو بھی ایمریٹس ایئرلائن کی فلائٹ بک کرنے کی سہولت مل گئی کیوں کہ دبئی کی معروف فضائی کمپنی نے فجیرہ میں اپنا پہلا ریٹیل سینٹر کھول دیا ہے ، اس نئے ریٹیل سیلز آفس میں ... مزید

یو اے ای میں رشتہ دار کے خلاف شکایت کیلئے شہری نے 15 مرتبہ پولیس کو کال ..

پیر 28 فروری 2022 12:54

یو اے ای میں رشتہ دار کے خلاف شکایت کیلئے شہری نے 15 مرتبہ پولیس کو کال ملادی

متحدہ عرب امارات میں رشتہ دار کے خلاف شکایت کیلئے شہری نے 15 مرتبہ پولیس کو کال ملادی ، کال کرنے والے نے اپنے کسی جاننے والے کے خلاف شکایت کرنے کے لیے بار بار کال کرتے ہوئے بدتمیزی کا استعمال کیا ، ... مزید

متحدہ عرب امارات میں کنویں میں گرنے والی بچی معجزانہ طور پر زندہ بچ ..

پیر 21 فروری 2022 23:58

متحدہ عرب امارات میں کنویں میں گرنے والی بچی معجزانہ طور پر زندہ بچ گی

متحدہ عرب امارات میں کنویں میں گرنے والی بچی معجزانہ طور پر زندہ بچ گی، محکمہ شہری دفاع کے اہلکاروں نے 16 میٹر گہرے کنویں میں گرنے والی 6 سالہ بچی کو زندہ نکال لیا۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات ... مزید

یواےای ؛ دوسروں کی برائیاں کرنے کی عادت نے ملازم کو مشکل میں ڈال دیا

بدھ 16 فروری 2022 12:51

یواےای ؛ دوسروں کی برائیاں کرنے کی عادت نے ملازم کو مشکل میں ڈال دیا

متحدہ عراب امارات میں کام کے وقت دوسروں کی برائیاں کرنے والے ملازم کو جرمانہ کردیا گیا ، فجیرہ عدالت نے ایک 35 سالہ عرب ملازم کو کام کی جگہ پر گپ شپ کرتے ہوئے اپنے ساتھی کارکن کی توہین اور اس کو بدنام ... مزید

پی آئی اے اہم اعزاز اپنے نام کرنے میں کامیاب

جمعرات 25 نومبر 2021 18:43

پی آئی اے اہم اعزاز اپنے نام کرنے میں کامیاب

پی آئی اے اہم اعزاز اپنے نام کرنے میں کامیاب، قومی ائیرلائن متحدہ عرب امارات کی ریاست فجیرہ کے لیے پرواز چلانے والی پہلی بین الاقوامی ایئرلائن بن گئی۔ تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس اور بین الاقوامی ... مزید

یو اے ای ؛ فجیرہ کی آٹوموبائل ورکشاپ میں آگ بھڑک اٹھی

جمعہ 22 اکتوبر 2021 17:02

یو اے ای ؛ فجیرہ کی آٹوموبائل ورکشاپ میں آگ بھڑک اٹھی

 متحدہ عرب امارات کی ریاست فجیرہ میں جمعہ کی سہ پہر آٹوموبائل ورکشاپ میں زبردست آگ بھڑک اٹھی۔ خلیج ٹائمز کے مطابق آگ کی اطلاع رات 12 بجے دی گئی ، جہاں کالے دھوئیں کے بادلوں نے ورکشاپ کے قریب کے ... مزید

یو اے ای ؛ فجیرہ میں شہد بیچنے والے غیر ملکی کو مقدمے کا سامنا کرنا پڑگیا

منگل 12 اکتوبر 2021 14:59

یو اے ای ؛ فجیرہ میں شہد بیچنے والے غیر ملکی کو مقدمے کا سامنا کرنا پڑگیا

متحدہ عرب امارات کی ریاست فجیرہ میں شہد بیچنے والے غیر ملکی کو مقدمے کا سامنا کرنا پڑگیا ، 35 سالہ عرب شخص متعلقہ حکام سے لائسنس حاصل کیے بغیر ٹریفک سگنلز اور عوامی علاقوں میں شہد فروخت کرنے کی وجہ ... مزید

25 ہزار کلومیٹر طویل ایشیا، یورپ سب میرین کیبل میں خرابی پیدا ہو گئی

پیر 11 اکتوبر 2021 22:02

25 ہزار کلومیٹر طویل ایشیا، یورپ سب میرین کیبل میں خرابی پیدا ہو گئی

25 ہزار کلومیٹر طویل ایشیا، یورپ سب میرین کیبل میں خرابی پیدا ہو گئی، متحدہ عرب امارات کے علاقے فجیرہ میں کیبل کی خرابی کی وجہ سے پاکستان سمیت کئی ممالک میں انٹرنیٹ سروس بری طرح متاثر۔ تفصیلات کے ... مزید

متحدہ عرب امارات کی ساحلی حدود میں 4 بحری جہازوں کا رابطہ منقطع، ایک ..

بدھ 4 اگست 2021 00:23

متحدہ عرب امارات کی ساحلی حدود میں 4 بحری جہازوں کا رابطہ منقطع، ایک بحری جہاز کو ہائی جیک کر لیے جانے کی اطلاعات

متحدہ عرب امارات کی ساحلی حدود میں 4 بحری جہازوں کا رابطہ منقطع، ایک بحری جہاز کو ہائی جیک کر لیے جانے کی اطلاعات، برطانیہ کی میری ٹائم ٹریڈ ایجنسی نے فجیرہ کی حدود میں ایک جہاز کے ممکنہ طور پر ہائی ... مزید

ایران کا متحدہ عرب امارات کی بندرگارہ کے قریب اسرائیلی بحری جہاز پر ..

منگل 13 اپریل 2021 21:33

ایران کا متحدہ عرب امارات کی بندرگارہ کے قریب اسرائیلی بحری جہاز پر حملہ

ایران کا متحدہ عرب امارات کی بندرگارہ کے قریب اسرائیلی بحری جہاز پر حملہ، اسرائیلی میڈیا کے مطابق حملہ میزائل سے کیا گیا، اسرائیلی اور اماراتی حکام حملے کے حوالے سے تاحال خاموش۔ خلیجی خبر رساں ... مزید

متحدہ عرب امارات میں لاکھوں درہم کی رقم اور زیورات لُوٹنے والا گینگ ..

منگل 16 جون 2020 14:36

متحدہ عرب امارات میں لاکھوں درہم کی رقم اور زیورات لُوٹنے والا گینگ پکڑا گیا

اماراتی ریاست فجیرہ میں ایک مقامی شخص کے گھر لاکھوں درہم کی رقم اور زیورات لُوٹنے والے چار ایشیائی نوجوانوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے جن میں ایک گھریلو ملازم بھی شامل ہے۔خلیج ٹائمز کی جانب سے بتایا ... مزید

اماراتی ریاست فجیرہ میں کئی تجارتی شعبوں اور پیشوں پر پورے سال کا ٹیکس ..

جمعرات 30 اپریل 2020 17:41

اماراتی ریاست فجیرہ میں کئی تجارتی شعبوں اور پیشوں پر پورے سال کا ٹیکس معاف کردیا گیا

متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس کی وبا کے بعد کاروباری اور تجارتی مراکز اور تفریحی سرگرمیاں کئی ہفتوں سے بند ہیں، جس کے باعث لوگوں کی معاشی حالت خاصی خراب ہو چکی ہے۔ لاک ڈاؤن کے باعث لوگ گھروں میں ... مزید

عدالت نے اماراتی خاتون کو 7 بچوں کی موت کی ذمہ دار ٹھہرا کر جیل بھیج ..

بدھ 18 مارچ 2020 15:09

عدالت نے اماراتی خاتون کو 7 بچوں کی موت کی ذمہ دار ٹھہرا کر جیل بھیج دیا

فجیرہ کی عدالت نے ایک اماراتی خاتون کو اپنے 7 بچوں کی ہلاکت کا ذمہ دار ٹھہرا کر اسے چھ ماہ قید کی سزا سُنا دی ہے اور اس پر 14 لاکھ درہم کا جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔ استغاثہ کی جانب سے خاتون پر الزام ... مزید

متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانی ڈاکو نے سفاکی کی انتہا کر ڈالی

جمعرات 13 فروری 2020 12:28

متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانی ڈاکو نے سفاکی کی انتہا کر ڈالی

متحدہ عرب امارات میں ڈکیتی کے دوران سفاکی کی انتہا کرنے والے پاکستانی کو پھانسی کی سزا سُنا دی گئی ہے۔ 26 سالہ پاکستانی نوجوان نے ایک گھر میں ڈکیتی کرنے کے دوران 39 سالہ اماراتی خاتون سُوزن القُدت ... مزید

Load More