United Arab Emirates News in Urdu

UAE Urdu News - Read latest Urdu News about United Arab Emirates. News about every major city of UAE, including Pakistani community news, immigration news, local news & international news in Urdu.

متحدہ عرب امارات کی خبریں

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب ..

جمعہ 19 اپریل 2024 23:06

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کو 2 روز قبل 75 سالوں کے دوران سب سے زیادہ اور طوفانی بارشوں ... مزید

ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل

جمعہ 19 اپریل 2024 14:17

ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل

متحدہ عرب امارات کی معروف فضائی کمپنی ایمریٹس ائیر لائن نے دبئی کے ذریعے اپنی منزل کی جانب جانے والی کنکٹنگ فلائٹس کے سفری طریقہ کار کو معطل کر دیا۔ خلیجی میڈیا کے مطابق اپنے ایک بیان میں ایمریٹس ... مزید

دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف ..

جمعہ 19 اپریل 2024 13:07

دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا

پاکستان کی کراٹے ٹیم کے کپتان شاہ زیب رند نے میچ سے پہلے کی پریس کانفرنس میں بھارتی کپتان رانا سنگھ کو تھپڑ رسید کر دیا جو کہ کراٹے کمبیٹ 45 کی تیاری میں منعقد کی گئی تھی۔ مین ایونٹ آج رات دبئی میں ... مزید

ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور ..

بدھ 17 اپریل 2024 23:26

ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی نے ترقی پذیر ممالک کو سرسبز مستقبل کی طرف گامزن کرنے کے لئے تعاون کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو ... مزید

برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی

منگل 16 اپریل 2024 23:50

برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی

برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی، متحدہ عرب امارات میں طوفانی بارشوں کے بعد ریڈ الرٹ جاری، دبئی کے بڑے شاپنگ مالز، میٹرو اسٹیشنز میں پانی داخل، شیخ زاید روڈ کے متعدد حصے بند کردیے گئے۔ خلیج ٹائمز، ... مزید

متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں ..

منگل 16 اپریل 2024 20:51

متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ

متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ، غیر معمولی موسمی صورتحال جاری رہنے کے باعث دبئی ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن مزید متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا۔ ... مزید

امارات میں فضائی مسافروں کیلئے عید پر رش سے بچاؤ کی ہدایات جاری

ہفتہ 6 اپریل 2024 12:35

امارات میں فضائی مسافروں کیلئے عید پر رش سے بچاؤ کی ہدایات جاری

متحدہ عرب امارات میں فضائی مسافروں کیلئے عید پر رش سے بچاؤ کی ہدایات جاری کردی گئیں۔ خلیجی میڈیا کے مطابق عید اور موسم بہار کی آمد کے موقع پر ہونے والی چھٹیوں کے سلسلے میں دبئی ایئرپورٹ مسافروں کی ... مزید

دبئی میں پرائیویٹ سکولز کو فیس میں اضافے کی اجازت دیدی گئی

منگل 2 اپریل 2024 14:53

دبئی میں پرائیویٹ سکولز کو فیس میں اضافے کی اجازت دیدی گئی

دبئی نے نجی اسکولوں کو فیسوں میں اضافے کی اجازت دے دی۔ اماراتی میڈیا کے مطابق انتظامیہ کی جانب سے ملنے والی اجازت کے تحت دبئی میں پرائیویٹ سکول اپنی فیسوں میں 5 اعشاریہ 2 فیصد تک اضافہ کرنے کے قابل ... مزید

دبئی میں غیرملکی خاتون کا قبولِ اسلام کے چند گھنٹوں بعد انتقال

اتوار 31 مارچ 2024 13:27

دبئی میں غیرملکی خاتون کا قبولِ اسلام کے چند گھنٹوں بعد انتقال

متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں غیرملکی خاتون قبولِ اسلام کے چند گھنٹوں بعد روزے کی حالت میں انتقال کرگئی، 29 سالہ خاتون کی نمازِ جنازہ میں ہزاروں افراد شریک ہوئے۔ خلیج ٹائمز کے مطابق یوکرین سے ... مزید

یوم پاکستان کی مناسبت سے دبئی دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ پر پاکستانی ..

اتوار 24 مارچ 2024 00:20

یوم پاکستان کی مناسبت سے دبئی دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ پر پاکستانی پرچم کی نمائش

یوم پاکستان کی مناسبت سے دبئی دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ پر پاکستانی پرچم کی نمائش ۔ابوظہبی متحدہ عرب امارات میں پاکستانی سفارت خانہ نے برج خلیفہ پر پاکستان کے قومی پرچم کی نمائش پر اظہار ... مزید

87 ممالک کے شہریوں کیلئے یو اے ای میں ویزا آن ارائیول کی سہولت

پیر 18 مارچ 2024 12:07

87 ممالک کے شہریوں کیلئے یو اے ای میں ویزا آن ارائیول کی سہولت

متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ نے اپنی ویزا استثنیٰ پالیسی کے تحت 87 ممالک کو پیشگی ویزا کے استثنیٰ کی فہرست میں شامل کرلیا، جس سے سیاحوں کے لیے خلیجی ملک کا سفر مزید آسان ہوجائے گا۔ گلف نیوز کے مطابق ... مزید

امارات میں شدید بارشیں، دبئی کی متعدد پروازیں منسوخ کردی گئیں

ہفتہ 9 مارچ 2024 16:40

امارات میں شدید بارشیں، دبئی کی متعدد پروازیں منسوخ کردی گئیں

متحدہ عرب امارات میں شدید بارشوں کے باعث دبئی کی متعدد پروازیں منسوخ کردی گئیں، کئی پروازیں موسم کی خرابی کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہیں۔ خلیج ٹائمز کے مطابق دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ایک اہلکار نے ... مزید

امارات نے رمضان المبارک میں ملازمین کیلئے اوقات کار کم کردیئے

منگل 5 مارچ 2024 10:00

امارات نے رمضان المبارک میں ملازمین کیلئے اوقات کار کم کردیئے

متحدہ عرب امارات کی وزارت برائے انسانی وسائل و ایمریتائزیشن نے رمضان المبارک کے دورن نجی شعبے کے ملازمین کے اوقات کار میں کمی کا اعلان کر دیا۔ خلیجی میڈیا کے مطابق ایک بیان میں انسانی وسائل اور ... مزید

کارکن کو ملازمت نہ دینے پر کمپنی کو ایک لاکھ 20 ہزار درہم جرمانہ

بدھ 21 فروری 2024 14:13

کارکن کو ملازمت نہ دینے پر کمپنی کو ایک لاکھ 20 ہزار درہم جرمانہ

متحدہ عرب امارات میں ابوظہبی کی عدالت نے ایک ایسے کارکن کو 1 لاکھ 20 ہزار درہم معاوضہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے کمپنی نے جس کی خدمات حاصل کرنے سے انکار کردیا تھا۔ گلف نیوز کے مطابق ابوظہبی کی فیملی، سول ... مزید

امارات میں ملازمین کو عیدالفطر پر لمبی چھٹیاں ملنے کا امکان

بدھ 21 فروری 2024 12:58

امارات میں ملازمین کو عیدالفطر پر لمبی چھٹیاں ملنے کا امکان

متحدہ عرب امارات میں عید الفطر کے لیے ملازمین کو لمبی چھٹیاں ملنے کا امکان ظاہر کردیا گیا۔ خلیج ٹائمز کے مطابق تازہ ترین فلکیاتی حسابات کے تحت رمضان المبارک کا مہینہ 12 مارچ بروز منگل سے شروع ہونے ... مزید

اشیائے خوردونوش کی پاکستان سے یو اے ای برآمدات میں 40 فیصد اضافہ

منگل 20 فروری 2024 14:21

اشیائے خوردونوش کی پاکستان سے یو اے ای برآمدات میں 40 فیصد اضافہ

پاکستان سے متحدہ عرب امارات کے لیے اشیائے خوردونوش کی برآمدات میں 40 فیصد اضافہ ہوگیا۔ عرب نیوز کے مطابق متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے اعلیٰ سفارت کار نے پیر کو اپنے ملک سے خلیجی ریاست کو کھانے ... مزید

دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا

منگل 20 فروری 2024 12:57

دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا

جنرل ڈائریکٹوریٹ آف ریزیڈنسی اینڈ فارنرز افیئرز نے ایسے مسافروں کو دبئی ایئرپورٹ سے سفر کرنے سے روک دیا جن کے چہرے کے خدوخال اور ان کے پاسپورٹ میں لگی ذاتی تصاویر میں فرق پایا گیا جو ان مسافروں کی ... مزید

امارات میں رمضان کے دوران ورک آورز میں کمی سے متعلق وضاحت

منگل 20 فروری 2024 12:16

امارات میں رمضان کے دوران ورک آورز میں کمی سے متعلق وضاحت

متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کے دوران ملازمین کے کام کے اوقات میں کمی، تعطیلات، مفت پارکنگ اور مقدس مہینے کے دوران دیگر تبدیلیوں کی وضاحت جاری کردی۔ خلیج ٹائمز کے مطابق دبئی اسلامک افیئرز ... مزید

دبئی ایئرپورٹ کے مسافروں کی سالانہ تعداد میں ریکارڈ اضافہ

پیر 19 فروری 2024 18:00

دبئی ایئرپورٹ کے مسافروں کی سالانہ تعداد میں ریکارڈ اضافہ

متحدہ عرب امارات کے معروف دبئی ایئرپورٹ سے سفر کرنے والے مسافروں کی سالانہ تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوگیا۔ اماراتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ نے سال 2023ء میں 8کروڑ 70 لاکھ مسافروں ... مزید

دبئی میٹرو بلیو لائن منصوبے پر رواں برس کام کا آغاز ہوگا

پیر 19 فروری 2024 15:30

دبئی میٹرو بلیو لائن منصوبے پر رواں برس کام کا آغاز ہوگا

دبئی میٹرو بلیو لائن منصوبے پر اس سال کام شروع ہونے کا اعلان کردیا گیا۔ اماراتی میڈیا کے مطابق دبئی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے کہا ہے کہ دبئی میٹرو بلیو لائن پروجیکٹ اس سال شروع ہوگا، اس میں ... مزید

Load More