- Home
- Islam
- Prayer Timings
- Ramadan
- Quran Kareem
- Hadith
- Hajj/Umrah
- Muslim Calandar
- Islamic Info
-
Naats
- Famous Naat Khawan
- Atif Aslam Naats
- Junaid Jamshed Naats
- Amir Liaquat Hussain Naats
- Abdul Rauf Rufi Naats
- Siddique Ismail Naats
- Yousaf Memon Naats
- Shehbaz Qamar Fareedi Naats
- Amjad Sabri Naats
- Khursheed Ahmed Naats
- Marghoob Hamdani Naats
- Waheed Zafar Qasmi Naats
- Owais Raza Qadri Naats
- Fasih Ud Din Soherwardi Naats
- Sami Yusuf Naats
- Listen Urdu Naats
- Arabic Naats MP3
- 12 Rabi-ul-Awal Naats MP3
- More
Islamic Articles In Urdu
Read Islamic Articles in Urdu - Islamic information about various topics, including Quran, Namaz, Ramadan, Peace etc. Largest collection of Islamic material online for every Muslim to read. All articles are written by famous writers and scholars, with complete references from Hadees and Quran.
اردو اسلامی مضامین
-
ام المومنین حضرت ام حبیبہ بنت ابو سفیان رضی اللہ عنہا
"مضامین " میں شائع کیا گیا
آپ کا نکاح رسول پاک صلی علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ ہو گیا اور آپ رضی اللہ عنہا المومنین بن گئیں
-
رمضان المبارک اور اُس کے آداب
"ماہ مبارک" میں شائع کیا گیا
یہ جھوٹ،غیبت،گالم گلوچ جیسی تمام بُری باتوں کیخلاف ڈھال ہے،روزہ میرے لئے ہے اور اس کا اجر بھی میں خود ہی دیتا ہوں:ارشاد ربانی
-
جدائی کا صدمہ
"مضامین" میں شائع کیا گیا
جب پختہ منبرِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تیار ہو گیا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منبر پر تشریف فرما ہوئے تو خشک کھجور کے تنے سے یہ صدمہ جدائی برداشت نہ ہوا
-
ولادت باسعادت مدینہ علم کا دروازہ۔مولا علی رضی اللہ عنہ
"مضامین " میں شائع کیا گیا
شیروں کے شیر اللہ کے شیر مو لا علی مرتضی شیر خدا کی ولادت باسعادت ۱۳ رجب المرجب کوجمعہ کے دن اللہ تعالیٰ کے گھر خانہ کعبہ میں ہوئی ۔آپ رضی اللہ عنہ کی والدہ حضرت فاطمہ بنت اسد کعبہ ..
-
اسلام کا تیسرا اہم رکن زکوٰة
"مضامین " میں شائع کیا گیا
اس شخص کی کوئی نماز نہیں جو زکوۃ نہیں دیتا،ارشاد نبوی صاحب نصاب شخص کے مال پر سال گذر جانے پر زکوۃ نکالنا فرض ہے
-
شب قدر۔ فضائل مسائل
"مضامین " میں شائع کیا گیا
شب قدر وہ رات ہے کہ جو ایمان والوں کے لئے مغفرت اور رحمت کا پیغام لے کر آتی ہے اس رات میں اللہ کی رحمت کے دروازے کھلے ہوتے ہیں
-
رمضان کا عشرہ مغفرت !
"مضامین " میں شائع کیا گیا
خوش قسمت ہیں وہ لوگ جو اس ماہ میں زیادہ سے زیادہ نیکیاں سمیٹ کر اللہ ربّ العزت کی رضا اور خوشنودی حاصل کرنے میں کامیاب و کامران ہورہے ہیں۔
-
جابر ابن حیان آخری قسط
"مضامین" میں شائع کیا گیا
جابر نے جو قرع انبیق ایجاد کیا اس کے دو حصے تھے
-
جابر ابن حیان قسط 2
"مضامین" میں شائع کیا گیا
جابر ابن حیان جو اپنے وقت کے عہد ساز کیمیا دان تھے وہ ہر کسی کو کیمسٹری نہیں پڑھاتے تھے
-
جابر ابن حیان
"مضامین " میں شائع کیا گیا
کیمیاء کی اکثر و بیشتر اشیاء کی دریافت کا سہرا جابر ابن حیان کے سر ہے
-
شب برات کی عظمت وفضیلت
"مضامین " میں شائع کیا گیا
چونکہ اس رات میں اللہ کی رحمت سے لاتعدادانسان دوزخ سے نجات اورچھٹکارا حاصل کرتے ہیں اس لیے اس رات کو شب براءت کہا جاتا ہے
-
شعبان المعظم استقبال رمضان کا مہینہ
"مضامین " میں شائع کیا گیا
اس ماہ کی فضیلت کی وجہ یہ معلوم ہوتی ہے کہ اس مہینہ میں ماہ رمضان کے روزوں، تراویح اور دیگر عبادات کی تیاری کا موقع ملتا ہے
-
حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہ کی شادی
"واقعات" میں شائع کیا گیا
جناب رسول اللہ ﷺ نے حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہ کو حضرت علی رضی اللہ عنہ کے لئے مخصوص کردیا تھا ۔اور آپ ﷺ چاہتے تھے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کی طرف سے اس کی پیشکش کی جائے ۔
-
زکوۃ ادا نہ کرنے کا گناہ
"مضامین " میں شائع کیا گیا
آج جو ملک میں قحط و افلاس و بے برکتی عام ہے شاید اس کی بہت بڑی وجہ زکوۃ کا مکمل طورپر ادا نہ کرنا ہے