Open Menu

5 Gunnah 5 Azaab - Article No. 460

پانچ گناہ پانچ عذاب - تحریر نمبر 460

جس طرح دواؤں اور غذاؤں میں اللہ تعالیٰ نے قسم قسم کی تاثیرات پیدا فرمائی ہیں کہ زہر مار ڈالتاہے، تریاق زہر کے اثرات کو زائل کر دیتا ہے۔ بعض غذائیں صحت کو برباد کر دیتی ہیں اور بعض غذائیں تندرستی کو بڑھا دیتی ہیں۔ اسی طرح انسان کے قول و افعال میں بھی قدرت نے قسم قسم کی تاثیرات رکھ دی ہیں

جمعہ 10 مئی 2013

5 Gunnah 5 Azaab

Browse More Islamic Articles In Urdu