Aitkaf Or Masail E Aitkaf

اعتکاف اور مسائل اعتکاف

عاکفون عکف سے بنا ہے جس کے معنی ہیں ٹھہرنا، پکڑنا، قائم رہنا یا کسی جگہ بند ہونا۔ شریعت مطہرہ میں دنیوی تعلقات اور مصروفیات اور بیوی بچوں سے الگ ہو کر مسجد میں بہ نیت عبادت قیام کرنے یا ٹھہرنے کو اعتکاف کہتے ہیں

Aitkaf Or Masail e Aitkaf
Aitkaf Or Masail e Aitkaf

Your Thoughts and Comments