Ashra E Zil Hajj K Masnoon Masail

عشرہ ذی الحجہ کے مسنون مسائل

بہت سے علما کرام کا قول ہے کہ دس راتوں سے مراد ذوالحجہ کے پہلے دس دن ہیں اور فجر سے مراد بعض کے نزدیک عیدالاضحی کی فجر ہے۔(معارف قرآن) اللہ تعالیٰ کا ان راتوں کی قسم کھانا ان کی عظمت و فضیلت ظاہر کرتا ہے۔ نبی کریم کے فرمان میں بھی ا س کی فضیلت آئی ہے

Ashra e Zil Hajj K Masnoon Masail
Ashra e Zil Hajj K Masnoon Masail

Your Thoughts and Comments