Deen E Islam

دین اسلام ایک نظریہ حیات!

آخرت میں فرقوں کے بارے میں کوئی سوال نہیں پوچھا جائے گا ہم یہ بھول چکے ہیں کہ دین اسلام رواداری، برداشت، برابری، غریبوں کی بھلائی، ظالموں کے خلاف کلمہ حق بلند کرنے، مسکینوں کے حقوق، ہمسایوں اور والدین کے حقوق کا خیال رکھنے کا درس دیتا ہے

Deen e Islam

Your Thoughts and Comments