Haqeeqat E Taqwa

حقیقت ِتقویٰ

جنت میں جانے والا ہر شخص تقویٰ کے کسی نہ کسی درجہ پر فائز ہوتا ہے حضرت عبداللہ بن عمر اور حضرت امام حسن فرماتے ہیں:” تقوی یہ ہے کہ تو ہر کسی کو اپنے سے بہتر سمجھے اور اپنے آپ کو ہر کسی سے حقیر او رکم تر۔“

Haqeeqat e Taqwa
Haqeeqat e Taqwa

Your Thoughts and Comments