Insaan Ka Maqsaad E Takhleeq

انسان کا مقصد ِتخلیق

ہمیں اپنی تخلیق کا مقصد سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی اشد ضرورت ہے ارشادربانی ہے: ہم نے جنوں اور انسانوں کو اپنی عبادت کے لئے پیدا کیا ہے۔حضرت علی نے اس کی تشریح یوں فرمائی کہ میں نے جن وانس کو اس لئے پیدا کیا کہ میں انہیں حکم دوں کہ وہ میری عبادت کریں۔

Insaan Ka Maqsaad e Takhleeq
Insaan Ka Maqsaad e Takhleeq

Your Thoughts and Comments