Open Menu

Ishq Rasool SAWW Or Uss K Taqaze - Article No. 336

عشقِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور اُس کے تقاضے - تحریر نمبر 336

قرآن مجید کا ایک ایک جملہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان بتا رہا ہے اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں سابقہ تمام انبیاء کو ان کے نام سے مخاطب کیا ہے لیکن جب حضور نبی کریم کو مخاطب کرنے کا موقع آیا تو انہیں یا رسول یا نبی ، یا مزمل یا مد ثر کہہ کر صفاتی ناموں سے مخاطب فرمایا اور صفاتی ناموں سے پکارنے کا مومنین کو بھی حکم دیا ہے

جمعہ 3 جون 2011

Ishq Rasool SAWW Or Uss K Taqaze

Browse More Islamic Articles In Urdu