Islam Main Olaad K Haqooq

اسلام میں اولاد کے حقوق

نبی اکرم نے فرمایا،”ا چھی تعلیم و تر بیت سے زیادہ ایک باپ کا اپنی اولاد کے لئے کوئی عطیہ نہیں ہے“ نیک اولاد والدین کی زندگی کا بڑا قیمتی سرمایہ ہے جہاں اللہ نے اولاد پر والدین کی خدمت کا فرض عائد فرمایا ہے، وہیں اولاد کے کچھ حقوق بھی والدین کے ذمے لگائے ہیں تاکہ فطری تقاضے قائم رہیں اور کسی فریق کی حق تلفی نہ ہو

Islam Main Olaad K Haqooq

Your Thoughts and Comments