Khaandaani Nizaam Or Islam

خاندانی نظام اور اسلام

مومن عورتیں خاندانی نظام قائم رکھنے میں اہم کر دار ادا کرتی ہیں اللہ تعالیٰ نے انسان کو ایسی مخلوق بنایا ہے جو تنہا زندگی نہیں گزار سکتا نہ طبعاً، نہ ضرورتاً، نہ ہی وہ دوسرے انسانوں سے کٹ کر زندگی بسر کر سکتا ہے اور نہ اکیلا شخص خوش رہ سکتا ہے

Khaandaani Nizaam Or Islam
Khaandaani Nizaam Or Islam

Your Thoughts and Comments