Kiya Quran Science Ki Kitab Hai

کیا قرآن سائنس کی کتاب ہے

قرآن پاک کی چھ ہزار سے زیادہ آیات میں خالصتاً سائنس کے ٹھوس شواہد بیان کئے گئے ہیں قرآن حکیم کا یہ چیلنج ہے کہ کوئی اس میں موجود سورتوں جیسی صرف ایک سورة ہی بنا کر دکھادے۔ یہ چیلنج قرآن میں متعدد جگہوں پر دہرایا گیا ہے اور یہ چیلنج کہ صرف ایک سورة ہی بنا لاؤ جو حسن فصاحت میں قادر الکلامی میں گہرائی اور گیرائی میں اور لطیف تر معانی میں قرآن کی کسی سورت کی ذرا سی بھی ہمسری کر سکے

Kiya Quran Science Ki Kitab Hai
Kiya Quran Science Ki Kitab Hai

Your Thoughts and Comments