Open Menu

Kya Aap Ko Baita Chahiye Aulaad Narina Ke Liye Yeh Wazifa Laazmi Kijiye - Article No. 3000

Kya Aap Ko Baita Chahiye Aulaad Narina Ke Liye Yeh Wazifa Laazmi Kijiye

کیا آپ کو بیٹا چاہئے؟ زیادہ بیٹیاں پیدا ہوں تو اولاد نرینہ کے لئے یہ وظیفہ لازمی کیجئے - تحریر نمبر 3000

اولاد نرینہ کی خواہش انسان کو بہت سارے غلط کام کرنے پر بھی اکسا دیتی ہے

ہفتہ 9 فروری 2019

اولاد نرینہ کی خواہش انسان کو بہت سارے غلط کام کرنے پر بھی اکسا دیتی ہے ۔جن کے ہاں بیٹیاں زیادہ ہوتی ہیں ،ان کے گھروں میں بیویوں اور بہووں پر ظلم کے پہاڑ بھی توڑ دئیے جاتے ہیں ،مرد دوسری شادیاں بھی اس وجہ سے کرتے ہیں ۔اگرچہ بیٹیاں اللہ کی رحمت ہوتی ہیں لیکن بیٹے بھی اللہ کی نعمت ہوتے ہیں ،اسکے لئے صبرو استقامت کے ساتھ اللہ سے دعا کرنی چاہئے ۔

(جاری ہے)


دیکھا گیا ہے کہ اولاد نرینہ کی خواہش میں مبتلا افراد غیر شرعی کام بھی کرتے ہیں،دھن دولت اور عزت بھی لٹوا بیٹھتے ہیں۔اگر ایسے لوگ جن کے ہاں بیٹیاں زیادہ پیدا ہوں اور انہیں بیٹے کی خواہش ہو تو وہ سورہ لہب کا وظیفہ کریں ۔ روزانہ نماز فجر کے بعداکیالیس روز تک 5دفعہ یہ سورہ مبارکہ پڑھنے والوں کو اللہ نے چاہا تو نیک لڑکا عطا فرمائے گا۔
(ہدیہ تسبیح علامہ پیرابونعمان سیفی )

Browse More Islamic Articles In Urdu