La Alla Kum Tat'taKun

لَعَلَّکُمْ تَتَّقُوْنَ

تاکہ تم میں پرہیز گاری کا سلیقہ آجائے لفظ ” تقویٰ “ کے معنی و مفہوم میں ہمیں لغات میں یہ الفاظ ملتے ہیں: ” بچنا، پرہیز گاری اختیار کرنا، ڈرنا ، محتاط رہنا، اپنے آپ کو بچانا“ وغیرہ جو بجائے خود غلط نہیں۔ تاہم یہ بات ہمیشہ ملحوظ خاطر رکھنی چاہیے کہ کسی بھی زبان کی کسی بھی لغت میں ایک لفظ کے معنی اور مترادفات ضرور بیان ہوتے ہیں

La alla Kum Tat'taKun
La alla Kum Tat'taKun

Your Thoughts and Comments