Mubarak Hoo Umrah Ka Mosaam Aa Giya

مبارک ہو عمرہ کاموسم آگیا

ارشاد باری تعالیٰ ہے،حج اور عمرہ کو اللہ کیلئے پورا کرو دوسری حدیث میں ہے آپنے فرمایا”حج اور عمرہ کرنیوالے اللہ تعالیٰ کے مہمان ہیں اگر وہ اللہ سے کوئی دعا مانگیں تو اللہ تعالیٰ ان کی دعا قبول فرماتا ہے۔ وہ مغفرت چاہیں تو اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرماتا ہے۔“

Mubarak Hoo Umrah ka Mosaam Aa Giya
Mubarak Hoo Umrah ka Mosaam Aa Giya

Your Thoughts and Comments