Muhabbat O Wafa Ka Safr

محبت و وفا کا سفر

زائرین حرم! عظیم سفر مبارک ہو۔ آپ کا یہ سفر دوسرے تمام سفروں سے مختلف ہے۔ یہ سفر حج کا سفر ہے اور حج کا سفر محبت و وفا کا سفر ہے کیونکہ اس کا مدعا اور حاصل اللہ تعالی کی محبت اوراس کی رضا کے سوا اور کچھ نہیں

Muhabbat o Wafa Ka Safr
Muhabbat o Wafa Ka Safr

Your Thoughts and Comments