Naiki Kiya Hai

نیکی کیا ہے

یہ رضائے الٰہی سے حاصل ہوتی ہے لغت میں نیکی کا مطلب ہے بھلائی، خوبی، عمدگی ، کار خیر اور احسان۔ اللہ تعالیٰ نے انسانوں کو اپنی ان گنت نعمتوں سے نواز اور ان نعمتوں سے استفادہ کرنے کا موقع عطا فرمایا

Naiki Kiya Hai
Naiki Kiya Hai

Your Thoughts and Comments