Namaz - ALLAH Ki Raza Bhi Tibbi Fawaid Bhi

نماز، اللہ کی رضا بھی طبی فوائد بھی

نماز میں سجدے کا دورانیہ صرف چند سیکنڈ کا ہوتاہے لیکن جب نمازی سجدہ کرتا ہے تو اس کے دماغ کی شریانوں کی طرف خون کا بہاؤ زیادہ ہو جاتا ہے۔ صرف سجدے کی حالت میں دماغ، اعصاب، آنکھوں اور سر کے دیگر حصوں کی طرف خون کی تر سیل متوازن ہوجاتی ہے

Namaz - ALLAH Ki Raza Bhi Tibbi Fawaid Bhi

Your Thoughts and Comments