Paiker Siddiq O Wafa

پیکرِ صدق و وفاء

حضرت ابوبکرصدیق نےاسلام قبول کرنےکےفوراًبعددوسروں کو بھی اس کی دعوت دیناشروع کردی اورآپ کی ہی دعوتِ اسلام پرحضرت سعدبن ابی وقاص،حضرت عثمان بن عفان،حضرت عبیدبن زید اورحضرت طلحہ بن عبیداللہ فوراً ایمان لائے

Paiker Siddiq O Wafa
Paiker Siddiq O Wafa

Your Thoughts and Comments