Quran E Hakeem Or Science

قرآن حکیم اور سائنس

اللہ تعالیٰ نے اپنی آخری کتاب میں ہر علم کو شامل کیا ہے قرآنِ حکیم میں اللہ تعالیٰ نے لوہے کے انسان کیلئے بہت سے استعمالات اور فوائدکے متعلق بات کی ہے۔ یہاں ہم لوہے کے ایک آئسو ٹوپ” آئرن 57 “ کے متعلق بات کرتے ہیں۔ اسی مظہر کا آغاز ”پیر یا ڈک ٹیبل آف ایلیمنٹسس“ سے ہوتا ہے

Quran e Hakeem Or Science
Quran e Hakeem Or Science

Your Thoughts and Comments