Quran K Huqooq

قرآن کے حقوق

تلاوت ہی قرآن کا بڑا حق ہے اگر قرآن بس ایک مرتبہ پڑھ لینے کی چیز ہوتی تو کم ازکم نبی اکرم کو تو اس کے بار بار پڑھنے کی قطعاً کوئی حاجت نہ تھی۔ لیکن قرآن سے معلوم ہوتاہے کہ آپ کو مسلسل قرآن پڑھتے رہنے کی بار بار تاکید ہوئی

Quran K Huqooq

Your Thoughts and Comments