Qurbani ALLAH Ki Pasandedah Ibadat

قربانی اللہ تعالیٰ کی پسندیدہ عبادت

10 ذی الحجہ کو انسان کا کوئی بھی عمل قربانی سے زیادہ افضل نہیں شروع اسلام میں ”عتیرہ“ واجب تھی عتیرہ اس مذبوح جانور کا نام ہے جو مسلمان اللہ تبارک و تعالیٰ کے لئے ذبح کرتے تھے پھر قربانی کے وجوب سے رجب المرجب کی قربانی منسوخ ہو گئی۔ دوسری روایت میں عتیرہ کی منسوخی کا ذکر ہے

Qurbani ALLAH Ki Pasandedah Ibadat

Your Thoughts and Comments