Roza K Adaab Or Sharai Taqaze

روزہ کے آداب اور شرعی تقاضے

روزہ کی فرضیت کا حکم سنہ 2 ہجری میں مدینہ طیبہ میں نازل ہوا۔ یوں رسول اکرم نے اپنی حیات طیبہ میں نومرتبہ رمضان المبارک کے روزے رکھے۔ حضور کا معمول مبارک رہا کہ آپ سحری تناول فرماتے اور اسے ”بابرکت کھانا“ قرار دیتے

Roza K Adaab or Sharai Taqaze
Roza K Adaab or Sharai Taqaze

Your Thoughts and Comments