Shabb E Barat

شب برأت، شب توبہ

نصف شعبان المعظم کی رات نہایت مبارک و مسعود ہے اس رات کو لیلتہ البراء ة کا نام دیا گیا ہے۔ لغات عرب میں براةٴ کا معنی ہے: ”بیزاری“چھٹکارہ‘لاتعلقی‘علیحدگی‘صاف صاف جواب“ جیسا کہ قرآن مجید ہے براء ة من اللہ ورسولہ

Shabb e Barat

Your Thoughts and Comments