Shahadat E Hussain RA

شہادتِ امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ

آپ رضی اللہ تعالی عنہ کی ولادت کے ساتھ ہی آپ رضی اللہ تعالی عنہ کی شہادت کی خبر بھی آنحضورصلی اللہ علیہ وسلم کو مل چکی تھی امام عالی مقام رضی اللہ تعالی عنہ نے دین کی خاطر اپنی جان قربان کر دی مگر فاسق وفا جریزیدکی بیعت نہیں کی

Shahadat e Hussain RA
Shahadat e Hussain RA

Your Thoughts and Comments