Open Menu

Syedna Hazrat Usman Ghani ZulNoreen RA - Article No. 486

سیدنا حضرت عثمان غنی ذوالنورین رضی اللہ تعالی عنہ - تحریر نمبر 486

خلیفہ سوم‘ پیکر جود و سخا سیدنا عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ کو ”عشرہ مبشرہ“ صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہ میں شامل ہونے کی سعادت حاصل ہے۔ حضور اکرم نے انہیں کئی بار جنت کی بشارت دی۔ نبی کریم کی دو بیٹیوں حضرت سیدہ رقیہ رضی اللہ تعالی عنہ اور حضرت سیدہ ام کلثوم رضی اللہ تعالی عنہ کے ساتھ یکے بعد دیگرے نکاح کی وجہ سے حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ کو ”ذوالنورین“ بھی کہا جاتا ہے

جمعہ 25 اکتوبر 2013

Syedna Hazrat Usman Ghani ZulNoreen RA
Syedna Hazrat Usman Ghani ZulNoreen RA

Browse More Islamic Articles In Urdu