TareekiyaaN

تاریکیاں

ظہورِ اسلام سے پہلے کا دور جب کسی قاعدہ قانون چیز کا نام نہ تھا۔ جس کی لاٹھی اُس کی بھینس، یعنی جو زیادہ طاقتور تھا وہی سردار مانا جاتا تھا۔ لوگ بہت سے گروہوں اور قبیلوں میں بٹے ہوئے تھے۔

TareekiyaaN
TareekiyaaN

Your Thoughts and Comments