Youm E Albar

یوم الجر

انس بن مالک رویت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا کہ رسولاللہ عید الفطر کے دن جب تک چند چھوہارے نہ کھالیتے، عید گاہ کی طرف نہ جاتے اور چھوہارے طاق عدد میں کھاتے(صحیح بخاری)۔جابر  نے کہا کہ جب عید کا دن ہوتا تو نبی واپسی میں راستہ بدل کر جاتے (صحیح بخاری)

Youm e Albar
Youm e Albar

Your Thoughts and Comments