Open Menu

Al Rehman - Article No. 2327

Al Rehman

الرحمٰن - تحریر نمبر 2327

بہت سے سوال میرے حلق تک آکر رک گئے ۔ زبان بے زبان ہو گئی ۔آنکھیں بنجر زمین کی طرح بے آب ہو گئیں۔میرا دل دھڑک رہا تھا یا ناجانے خوف سے لرز رہا تھا۔رگوں میں خون کی گردش تھمتی جا رہی تھی۔میرا وجود بے جان پتھر کی سل بن گیا۔

بدھ 5 ستمبر 2018

Browse More Islamic Articles In Urdu