Open Menu

Dozakh Se Rukawat - Article No. 1097

Dozakh Se Rukawat

دوزخ سے رکاوٹ - تحریر نمبر 1097

اُم المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ ایک عورت اپنی دو بچیاں لے کر میرے پاس آئی اور

جمعہ 10 فروری 2017

حکایت صحابہ کرام رضی اللہ عنہ :
اُم المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ ایک عورت اپنی دو بچیاں لے کر میرے پاس آئی اور اس نے مجھ سے کچھ مانگا۔ میرے پاس ایک کھجور کے علاوہ کچھ نہ تھا۔میں نے وہی دے دی ۔

(جاری ہے)

عورت نے کھجور تقسیم کرکے دونوں لڑکیوں کو دے دی اورخود نہیں کھائی ۔ جب وہ چلی گئی نبی کریم ﷺ تشریف لائے ۔ میں نے اس واقعہ کو بیان کیا تو حضور نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا : جس کو اللہ تعالیٰ نے بیٹیاں عطا کی ہوں اگر وہ ان کے ساتھ احسان کرے تو وہ دوزخ کی آگ سے اس کے لئے رکاوٹ ہوجائیں گی ۔ مطلب اپنے خداتعالیٰ کا علم تھا۔

Browse More Islamic Articles In Urdu