Open Menu

Hazrat Ayesha RA Ki Zahanat Par - Article No. 1167

Hazrat Ayesha RA Ki Zahanat Par

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی ذہانت پر - تحریر نمبر 1167

ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا روایت کرتی ہیں کہ ایک روز نبیﷺ ہمارے گھر آئے اور میں اپنی سہیلوں کے ساتھ کھیل رہی تھی۔ہمارے پاس ایک پروس والا گھوڑا تھا۔نبی ﷺ نے دریافت فرمایا: اے عائشہ! یہ کیا ہے؟

جمعہ 2 جون 2017

ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا روایت کرتی ہیں کہ ایک روز نبیﷺ ہمارے گھر آئے اور میں اپنی سہیلوں کے ساتھ کھیل رہی تھی۔ہمارے پاس ایک پروس والا گھوڑا تھا۔نبی ﷺ نے دریافت فرمایا:
اے عائشہ! یہ کیا ہے؟
میں نے کہا:
یہ حضرت سلیمان علیہ السلام کا گھوڑا ہے۔

(جاری ہے)


میری یہ بات سن کر نبی ﷺ ہنس پڑے۔
ایک اور روایت میں ہے کہ جب نبیﷺ نے پوچھا یہ کیا ہے؟تو حضرت عائشہ نے عرض کیا:
”یہ گھوڑا ہے“
آپﷺ نے فرمایا:
”کیا گھوڑے کے پر ہوتے ہیں؟“
انہوں نے جواب دیا:
”جی ہاں! یہ حضرت سلیمان علیہ السلام کا گھوڑا ہے جس کہ پر بھی تھے۔“

Browse More Islamic Articles In Urdu