Open Menu

Lailatul Qadr Ki Khususi Dua - Article No. 1922

Lailatul Qadr Ki Khususi Dua

لیلتہ القدر کی خصوصی دعا - تحریر نمبر 1922

اے اللہ! تو بہت معاف کرنے والا ہے ، معاف کرنا تجھے پسند ہے، پس تو مجھے معاف فرما دے

منگل 5 جون 2018

حضرت عائشہ ؓ فرماتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے پوچھا، اگر مجھے معلوم ہو جائے کہ یہ لیلتہ القدر ہے ، تو میں کیا پڑھوں۔ آپ ﷺ نے فرمایا: یہ دعا پڑھو ” اے اللہ! تو بہت معاف کرنے والا ہے ، معاف کرنا تجھے پسند ہے، پس تو مجھے معاف فرما دے۔“

Browse More Islamic Articles In Urdu