بند کریں
اسلام مضامینمضامین لکڑیوں کا گٹھا اور امیرالمومنین سیدناعثمان بن عفان رضی اللہ عنہ

مزید مضامین

پچھلے مضامین - مزید مضامین
لکڑیوں کا گٹھا اور امیرالمومنین سیدناعثمان بن عفان رضی اللہ عنہ
ایک دن امیرالمومنین سیدناعثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کھجوروں کے باغ سے اس حال میں تشریف لارہے تھے کہ لکڑیوں کا گٹھا آپ کے سر مبارک پر رکھا ہوا تھا حالانکہ آپ چار سو غلام رکھتے تھے کسی نے عرض
ایک دن امیرالمومنین سیدناعثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کھجوروں کے باغ سے اس حال میں تشریف لارہے تھے کہ لکڑیوں کا گٹھا آپ کے سر مبارک پر رکھا ہوا تھا حالانکہ آپ چار سو غلام رکھتے تھے کسی نے عرض کیا اے امیرالمومنین یہ کیا حال ہے؟آپ نے فرمایا”اریدان اجرب نفسی“میں نے کہا کہ اپنے نفس کا تجربہ کروں اگرچہ یہ کام میرے غلام بھی کرسکتے تھے۔
مگر میں نے چاہا کے اپنے نفس کی آزمائش کروں تاکہ لوگوں میں جو رتبہ ہے اس کی وجہ سے یہ نفس کسی کام سے مجھے باز نہ رکھے۔

(3) ووٹ وصول ہوئے