
- Home
- Islam
- Prayer Timings
- Ramadan
- Quran Kareem
- Hadith
- Hajj/Umrah
- Muslim Calandar
- Islamic Info
-
Naats
- Famous Naat Khawan
- Atif Aslam Naats
- Junaid Jamshed Naats
- Amir Liaquat Hussain Naats
- Abdul Rauf Rufi Naats
- Siddique Ismail Naats
- Yousaf Memon Naats
- Shehbaz Qamar Fareedi Naats
- Amjad Sabri Naats
- Khursheed Ahmed Naats
- Marghoob Hamdani Naats
- Waheed Zafar Qasmi Naats
- Owais Raza Qadri Naats
- Fasih Ud Din Soherwardi Naats
- Sami Yusuf Naats
- Listen Urdu Naats
- Arabic Naats MP3
- 12 Rabi-ul-Awal Naats MP3
- More
Qroone Wasta Me Europe Ke Siyasi Hiyat (Unan) - Article No. 1250

قرون وسطیٰ میں یورپ کی سیاسی ہیئت (یونان) - تحریر نمبر 1250
یورپ میں ایسے لوگ آباد تھے جن کا نسلی تعلق مصریوں سے تھا قیاس یہ ہے کہ مصری اپنے عہد عروج میں یورپ کے بعض حصوں پر بھی قابض رہے تھے
جمعرات 4 جنوری 2018
ولادت مسیح سے اندازاً تین ہزار سال پہلے آریوں کی ایک شاخ جنوبی روس اور ڈییوب کے سواحل سے یورپ کی طرف بڑھی اس وقت یورپ میں ایسے لوگ آباد تھے جن کا نسلی تعلق مصریوں سے تھا قیاس یہ ہے کہ مصری اپنے عہد عروج میں یورپ کے بعض حصوں پر بھی قابض رہے تھے اور ان کی نسلیں وسطی اور جنوبی یورپ میں آباد ہوگئی تھیں ان کے قدر چھوٹے،منہ گول اور سرلمبوترے تھے ان میں سے بعض قبائل آدم خور بھی تھے آرئیے انہیں مغرب کی طرف دھکیلتے گئے یہاں تک کہ ان میں سے بیشتر ہلاگ ہوگئے اورکچھ بچ کر بحیرہٴ روم کے جزائر اور شمالی افریقہ کی طرف نکل گئے یہی آرئیے دو ہزار قم میں شمال یورپ سے بلقان کی طرف بڑھے ان کے ساتھ ان کے ریوڑ بھی تھے ہومر(۵۸۰قم)ان چرواہوں کو ہیلنیز(Hellenese)کے نام سے یاد کرتا ہے ان کی زبان ایک تھی یہ لوگ ہر مقاوَمت کو توڑ کر بحیرہٴ ایجین تک پہنچ گئے اور بعد میں سسلی سارڈینیا،اٹلی اور فرانس تک نکل گئے یونان میں ان کے اہم شہر مقدرونیہ ایتھنز اور سپارٹا تھے قبیلے قبیلے کے سرداریاں جدا تھیں یہ سردار عموماً آپس میں لڑتے رہتے اور کبھی کبھی ایرانی حملوں کا بھی شکار بنتے تھے اس صورت حال سے اکتا کر یونانی سرداروں نے ۶۰۰ قم میں ایک وفاق بنایا جو تمام ریاستوں نمائندوں پہ مشتمل تھا یہ نمائندے مجسٹریٹ کہلاتے اور تمام ریاستوں کے لیے قانون بناتے تھے فوج مالیاتی اور امورِ خارجہ پر وفاق کا کنٹرول تھا ۵۹۴ قم میں یونان کا ایک مشہور مقنن سولن،(۶۳۹۔
(جاری ہے)
Browse More Islamic Articles In Urdu

ام المومنین حضرت ام حبیبہ بنت ابو سفیان رضی اللہ عنہا
ummul momineen hazrat umm habiba bint abu sufyan RA

ولادت باسعادت مدینہ علم کا دروازہ۔مولا علی رضی اللہ عنہ
Wiladat Basadat Madina Ilam Ka Darwaza - Maula Ali RA

اسلام کا تیسرا اہم رکن زکوٰة
Islam Ka Teesra Ehem Rukan Zakat

شب قدر۔ فضائل مسائل
Shab e Qadar - Fazail Masail

رمضان کا عشرہ مغفرت !
Ramzan Ka Ashra Maghfirat

جابر ابن حیان
Jabir ibn Hayyan

شب برات کی عظمت وفضیلت
Shab e Barat Ki Azmat O Fazeelat

شعبان المعظم استقبال رمضان کا مہینہ
Shaban Al Muazzam

حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہ کی شادی
Hazrat Fatima RA Ki Shaadi

زکوۃ ادا نہ کرنے کا گناہ
Zakat Ada Naa Karne Ka Gunah

سورۂ اخلاص کا اجر وثواب
Sorah Ikhlas ka Ajar o Sawab

میرے آقا ﷺ کا جانثار ساتھی ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ
Meere Aaqa SAW Ka Jan Nisar Saathi