Open Menu

Rozy Khulwana - Article No. 1877

Rozy Khulwana

روزے کھلوانا - تحریر نمبر 1877

جس نے کسی روزے دار کا روزہ کھلوایا، تو اس کو بھی روزے دار کی مثل اجر ملے گا

منگل 29 مئی 2018

ایک عمل ہے روزے کھلوانا ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے کسی روزے دار کا روزہ کھلوایا، تو اس کو بھی روزے دار کی مثل اجر ملے گا، بغیراس کے کہ اللہ تعالیٰ روزے دار کے اجر میں کوئی کمی کرے۔

(جاری ہے)

“ ایک دوسری حدیث میں فرمایا: ”جس نے کسی روزے دار کا روزہ کھلوایا یا کسی مجاہد کو سامان حرب دے کر تیار کیا تو اس کے لیے بھی اس کی مثل اجر ہے۔“

Browse More Islamic Articles In Urdu