Open Menu

Tadfeen Ka Tariqa - Article No. 1103

Tadfeen Ka Tariqa

تدفین کا طریقہ - تحریر نمبر 1103

”اللہ تعالیٰ نے ایک کوا بھیجا جس نے زمین کو کھود کر دکھایا تاکہ وہ بھائی کی لاش کو دفنائے ۔ بولا : کیا خرابی ہے کہ میں اس کوے جیسا نہ ہوسکا کہ اپنے بھائی کی لاش کو چھپاتا ‘ وہ ہوگیا سخت پچھتانے والا ۔“ (المائدہ 31)۔

منگل 21 فروری 2017

”اللہ تعالیٰ نے ایک کوا بھیجا جس نے زمین کو کھود کر دکھایا تاکہ وہ بھائی کی لاش کو دفنائے ۔ بولا : کیا خرابی ہے کہ میں اس کوے جیسا نہ ہوسکا کہ اپنے بھائی کی لاش کو چھپاتا ‘ وہ ہوگیا سخت پچھتانے والا ۔“ (المائدہ 31) ۔
مفسرین کرام کا قول ہے کہ قابیل اپنے بھائی کوقتل کرنے کے بعد اسے سال بھر پیٹھ پر اٹھائے پھرتا رہا ۔

(جاری ہے)

تاہم دیگر کچھ حضرات کہتے ہیں کہ سوسال تک اٹھائے پھر تارہا اسی دوران اللہ عزوجل نے دو کوے بھیجے (سدی کے مطابق بھائی تھے) وہ آپس میں لڑنے لگے ایک دوسرے کو قتل کردیا پھرزمین میں گڑھا کھودنے کیلئے بڑھااور اس میں اسے ڈال کر دفن کیااور چھپادیا۔

قابیل نے جب دیکھا تو کہنے لگا: ہائے خرابی ! میں اس کوے جیسا بھی نہ ہوسکا کہ میں اپنے بھائی کی لاش کو چھپاتا۔

Browse More Islamic Articles In Urdu