Open Menu

Umal Momneen Syeda Umme Salma R.a - Article No. 1504

Umal Momneen Syeda Umme Salma R.a

ام المؤمنین سیدتنا اُمِّ سَلَمَہْ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا عقیدہ - تحریر نمبر 1504

اور جب کوئی کسی قسم کا بیما ر آتا آپ اس چاندی کی ڈبیہ کو پیالہ میں حرکت دے کر دے دیتیں وہ بیمار اس پانی کو پی لیتا تو شفایاب ہوجاتا

جمعہ 26 جنوری 2018

موئے مبارک کی برکت:
سیدنا عثمان بن عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میرے گھر والوں نے مجھے ام المومنین ام سلمہ رضی اللہ عنہا کے ہاں پانی پیالہ دے کر بھیجا کیونکہ ان کے پاس ایک چاندی کی ڈبیہ تھی۔ اس میں آپ نے رسول اللہ ﷺ کے بال مبارک سنبھال کررکھے ہوئے تھے۔

(جاری ہے)

اور جب کوئی کسی قسم کا بیما ر آتا آپ اس چاندی کی ڈبیہ کو پیالہ میں حرکت دے کر دے دیتیں وہ بیمار اس پانی کو پی لیتا تو شفایاب ہوجاتا۔


عقیدہ: صحابہ کرام علیہم الرصوان نبی پاک ﷺ کے بال مبارک تبرک کے طور پر اپنے پاس رکھتے تھے۔ اور ان سے ان کو بہت فائدہ حاصل ہوتا تھا۔ نیز معلوم ہوا کہ نبی پاک ﷺ کا بال مبارک دافع الامراض ہے جو نبی پاک ﷺ کو دافع البلاء والوباء والمرض کہنے والوں کو مشرک قرار دیتے ہیں۔ ان کا ام المومنین حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا اور دیگر صحابہ کرام علیہم الرضوان کے متعلق کیا فتویٰ ہے۔

Browse More Islamic Articles In Urdu