Open Menu

Hazrat Younus A.S - Article No. 1235

Hazrat Younus A.S

حضرت یونس علیہ السلام کے علاوہ والدہ محترمہ کی کوئی اولاد نہ تھی! - تحریر نمبر 1235

حضرت یونس علیہ السلام اپنا دین بچانے بچانے کے لئے شام تشریف لے گئے اور دجلہ کے کنارے پہنچ گئے

جمعہ 15 دسمبر 2017

حضرت یونس علیہ السلام کے علاوہ والدہ محترمہ کی کوئی اولاد نہ تھی! حضرت یونس علیہ السلام کے علاوہ والدہ محترمہ کی کوئی اولاد نہ تھی۔امام ابوالقاسم علی بن الحسن المعروف بابن عساکر متوفی 571 ھ لکھتے ہیں:حضرت یونس علیہ السلام کے علاوہ آپ علیہ السلام کی والدہ محترمہ کی اور کوئی اولاد نہ تھی۔
حضرت یونس علیہ السلام بنی اسرائیل کے بہت عبادت گزاروں میں سے تھے! حضرت یونس علیہ السلام بنی اسرائیل کے بہت عبادت گزاروں میں سے تھے۔

(جاری ہے)

امام ابوالقاسم علی بن الحسن المعروف بابن عساکر متوفی 571 ھ لکھتے ہیں،حضرت یونس علیہ السلام بنی اسرائیل کے بہت عبادت گزاروں میں سے تھے۔
حضرت یونس علیہ السلام کا اپنا دین بچانے چلے جانا اور دجلہ کے کنارے پہنچنا! حضرت یونس علیہ السلام اپنا دین بچانے بچانے کے لئے شام تشریف لے گئے اور دجلہ کے کنارے پہنچ گئے،امام ابوالقاسم علی بن الحسن المعروف بابن عساکر متوفی 571 ھ لکھتے ہیں،حضرت یونس علیہ السلام بنی اسرائیل کے بہت عبادت گزاروں میں سے تھے آپ علیہ السلام اپنے دین کو بچانے کے لئے شام چلے گئے اوردجلہ کے کنارے پہنچ گئے۔
حضرت یونس علیہ السلام رسولوں میں سے ہیں! قرآن مجید میں ہے۔اور بے شک یونس ضرور رسولوں میں سے ہیں۔

Browse More Islamic Articles In Urdu