Open Menu

Listen Surah Dhariyat Tafseer Audio, Download, and Share Urdu Tafseer MP3

Listen to Surah Dhariyat audio tafseer online in the voice of Dr Israr Ahmed. You can also read Surah Dhariyat in Arabic text and Urdu translation on this page. Surah Dhariyat is the 51st Surah in the Holy Quran and is a Makki Surah. You can also download Surah Dhariyat Audio Tafseer MP3 by clicking the download button below or share Surah Dhariyat Tafseer on social media by clicking the social media icons.

Listen to Surah Dhariyat Audio Tafseer in Urdu

Click the play button below to listen to Surah Dhariyat Urdu Tafseer online in the voice of Dr Israr Ahmed.

Adh-Dhariyat Tafseer in Urdu

Download Surah Dhariyat MP3 Tafseer

Click on the 3 dots on the player given above then click on download to download Surah Dhariyat MP3 tafseer in the voice of Dr Israr Ahmed.

Surah Dhariyat Audio Tafseer

Surah Dhariyat is the 51st Surah of the Holy Quran. It is a Makki Surah. There are 60 Ayat in Surah Dhariyat. It is in the 26 - 27 Para of the Holy Quran. You can listen to Surah Dhariyat audio tafseer in the voice of Dr Israr Ahmed at UrduPoint. Surah Dhariyat in Arabic text and Urdu translation is also given below for you to read it online making it easy to understand Surah Dhariyat tafseer.

  • Para / Chapter 26 - 27
  • Surah No 51
  • Surah Name Surah Adh-Dhariyat - The Winnowing Winds
  • Surah Name Arabic سورة الذاريات
  • Total Ayat 60
  • Classification Meccan - Makki Surah
  • Voice Dr Israr Ahmed

Read Surah Dhariyat Online

Read Surah Dhariyat in Arabic text below while listening to Surah Dhariyat Tafseer for better understanding.

Read Surah Dhariyat with Urdu Translation

Read Surah Dhariyat in Urdu translation below to understand Surah Dhariyat Tafseer and seek blessings from Allah Almighty.

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے

وَالذّٰرِيٰتِ ذَرۡوًاۙ‏ ﴿۱﴾

بکھیرنے والیوں کی قسم جو اُڑا کر بکھیر دیتی ہیں ﴿۱﴾

فَالۡحٰمِلٰتِ وِقۡرًاۙ‏ ﴿۲﴾

پھر (پانی کا) بوجھ اٹھاتی ہیں ﴿۲﴾

فَالۡجٰرِيٰتِ يُسۡرًاۙ‏ ﴿۳﴾

پھر آہستہ آہستہ چلتی ہیں ﴿۳﴾

فَالۡمُقَسِّمٰتِ اَمۡرًاۙ‏ ﴿۴﴾

پھر چیزیں تقسیم کرتی ہیں ﴿۴﴾

اِنَّمَا تُوۡعَدُوۡنَ لَصَادِقٌۙ‏ ﴿۵﴾

کہ جس چیز کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے وہ سچا ہے ﴿۵﴾

وَّاِنَّ الدِّيۡنَ لوَاقِعٌؕ‏ ﴿۶﴾

اور انصاف (کا دن) ضرور واقع ہوگا ﴿۶﴾

وَالسَّمَآءِ ذَاتِ الۡحُـبُكِۙ‏ ﴿۷﴾

اور آسمان کی قسم جس میں رسے ہیں ﴿۷﴾

اِنَّكُمۡ لَفِىۡ قَوۡلٍ مُّخۡتَلِفٍۙ‏ ﴿۸﴾

کہ (اے اہل مکہ) تم ایک متناقض بات میں (پڑے ہوئے) ہو ﴿۸﴾

يُؤۡفَكُ عَنۡهُ مَنۡ اُفِكَؕ‏ ﴿۹﴾

اس سے وہی پھرتا ہے جو (خدا کی طرف سے) پھیرا جائے ﴿۹﴾

قُتِلَ الۡخَـرّٰصُوۡنَۙ‏ ﴿۱۰﴾

اٹکل دوڑانے والے ہلاک ہوں ﴿۱۰﴾

الَّذِيۡنَ هُمۡ فِىۡ غَمۡرَةٍ سَاهُوۡنَۙ‏ ﴿۱۱﴾

جو بےخبری میں بھولے ہوئے ہیں ﴿۱۱﴾

يَسۡـَٔــلُوۡنَ اَيَّانَ يَوۡمُ الدِّيۡنِؕ‏ ﴿۱۲﴾

پوچھتے ہیں کہ جزا کا دن کب ہوگا؟ ﴿۱۲﴾

يَوۡمَ هُمۡ عَلَى النَّارِ يُفۡتَنُوۡنَ‏ ﴿۱۳﴾

اُس دن (ہوگا) جب ان کو آگ میں عذاب دیا جائے گا ﴿۱۳﴾

ذُوۡقُوۡا فِتۡنَتَكُمۡؕ هٰذَا الَّذِىۡ كُنۡتُمۡ بِهٖ تَسۡتَعۡجِلُوۡنَ‏ ﴿۱۴﴾

اب اپنی شرارت کا مزہ چکھو۔ یہ وہی ہے جس کے لئے تم جلدی مچایا کرتے تھے ﴿۱۴﴾

اِنَّ الۡمُتَّقِيۡنَ فِىۡ جَنّٰتٍ وَّعُيُوۡنٍۙ‏ ﴿۱۵﴾

بےشک پرہیزگار بہشتوں اور چشموں میں (عیش کر رہے) ہوں گے ﴿۱۵﴾

اٰخِذِيۡنَ مَاۤ اٰتٰٮهُمۡ رَبُّهُمۡ‌ؕ اِنَّهُمۡ كَانُوۡا قَبۡلَ ذٰلِكَ مُحۡسِنِيۡنَؕ‏ ﴿۱۶﴾

اور) جو جو (نعمتیں) ان کا پروردگار انہیں دیتا ہوگا ان کو لے رہے ہوں گے۔ بےشک وہ اس سے پہلے نیکیاں کرتے تھے ﴿۱۶﴾

كَانُوۡا قَلِيۡلاً مِّنَ الَّيۡلِ مَا يَهۡجَعُوۡنَ‏ ﴿۱۷﴾

رات کے تھوڑے سے حصے میں سوتے تھے ﴿۱۷﴾

وَبِالۡاَسۡحَارِ هُمۡ يَسۡتَغۡفِرُوۡنَ‏ ﴿۱۸﴾

اور اوقات سحر میں بخشش مانگا کرتے تھے ﴿۱۸﴾

وَفِىۡۤ اَمۡوَالِهِمۡ حَقٌّ لِّلسَّآٮِٕلِ وَالۡمَحۡرُوۡمِ‏ ﴿۱۹﴾

اور ان کے مال میں مانگنے والے اور نہ مانگنے والے (دونوں) کا حق ہوتا تھا ﴿۱۹﴾

وَفِىۡ الۡاَرۡضِ اٰيٰتٌ لِّلۡمُوۡقِنِيۡنَۙ‏ ﴿۲۰﴾

اور یقین کرنے والوں کے لئے زمین میں (بہت سی) نشانیاں ہیں ﴿۲۰﴾

وَفِىۡۤ اَنۡفُسِكُمۡ‌ؕ اَفَلَا تُبۡصِرُوۡنَ‏ ﴿۲۱﴾

اور خود تمہارے نفوس میں تو کیا تم دیکھتے نہیں؟ ﴿۲۱﴾

وَفِىۡ السَّمَآءِ رِزۡقُكُمۡ وَمَا تُوۡعَدُوۡنَ‏ ﴿۲۲﴾

اور تمہارا رزق اور جس چیز کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے آسمان میں ہے ﴿۲۲﴾

فَوَرَبِّ السَّمَآءِ وَالۡاَرۡضِ اِنَّهٗ لَحَـقٌّ مِّثۡلَ مَاۤ اَنَّكُمۡ تَنۡطِقُوۡنَ‏ ﴿۲۳﴾

تو آسمانوں اور زمین کے مالک کی قسم! یہ (اسی طرح) قابل یقین ہے جس طرح تم بات کرتے ہو ﴿۲۳﴾

هَلۡ اَتٰٮكَ حَدِيۡثُ ضَيۡفِ اِبۡرٰهِيۡمَ الۡمُكۡرَمِيۡنَ‌ۘ‏ ﴿۲۴﴾

بھلا تمہارے پاس ابراہیمؑ کے معزز مہمانوں کی خبر پہنچی ہے؟ ﴿۲۴﴾

اِذۡ دَخَلُوۡا عَلَيۡهِ فَقَالُوۡا سَلٰمًا‌ؕ قَالَ سَلٰمٌ ۚ قَوۡمٌ مُّنۡكَرُوۡنَ‌‏ ﴿۲۵﴾

جب وہ ان کے پاس آئے تو سلام کہا۔ انہوں نے بھی (جواب میں) سلام کہا (دیکھا تو) ایسے لوگ کہ نہ جان نہ پہچان ﴿۲۵﴾

فَرَاغَ اِلٰٓى اَهۡلِهٖ فَجَآءَ بِعِجۡلٍ سَمِيۡنٍۙ‏ ﴿۲۶﴾

تو اپنے گھر جا کر ایک (بھنا ہوا) موٹا بچھڑا لائے ﴿۲۶﴾

فَقَرَّبَهٗۤ اِلَيۡهِمۡ قَالَ اَلَا تَاۡكُلُوۡنَ‏ ﴿۲۷﴾

(اور کھانے کے لئے) ان کے آگے رکھ دیا۔ کہنے لگے کہ آپ تناول کیوں نہیں کرتے؟ ﴿۲۷﴾

فَاَوۡجَسَ مِنۡهُمۡ خِيۡفَةً  ‌ؕ قَالُوۡا لَا تَخَفۡ‌ ؕ وَبَشَّرُوۡهُ بِغُلٰمٍ عَلِيۡمٍ‏ ﴿۲۸﴾

اور دل میں ان سے خوف معلوم کیا۔ (انہوں نے) کہا کہ خوف نہ کیجیئے۔ اور ان کو ایک دانشمند لڑکے کی بشارت بھی سنائی ﴿۲۸﴾

فَاَقۡبَلَتِ امۡرَاَتُهٗ فِىۡ صَرَّةٍ فَصَكَّتۡ وَجۡهَهَا وَقَالَتۡ عَجُوۡزٌ عَقِيۡمٌ‏ ﴿۲۹﴾

تو ابراہیمؑ کی بیوی چلاّتی آئی اور اپنا منہ پیٹ کر کہنے لگی کہ (اے ہے ایک تو) بڑھیا اور (دوسرے) بانجھ ﴿۲۹﴾

قَالُوۡا كَذٰلِكِ ۙ قَالَ رَبُّكِ‌ؕ اِنَّهٗ هُوَ الۡحَكِيۡمُ الۡعَلِيۡمُ‏ ﴿۳۰﴾

(انہوں نے) کہا (ہاں) تمہارے پروردگار نے یوں ہی فرمایا ہے۔ وہ بےشک صاحبِ حکمت (اور) خبردار ہے ﴿۳۰﴾

قَالَ فَمَا خَطۡبُكُمۡ اَيُّهَا الۡمُرۡسَلُوۡنَ‏ ﴿۳۱﴾

ابراہیمؑ نے کہا کہ فرشتو! تمہارا مدعا کیا ہے؟ ﴿۳۱﴾

قَالُـوۡۤا اِنَّاۤ اُرۡسِلۡنَاۤ اِلٰى قَوۡمٍ مُّجۡرِمِيۡنَۙ‏ ﴿۳۲﴾

انہوں نے کہا کہ ہم گنہگار لوگوں کی طرف بھیجے گئے ہیں ﴿۳۲﴾

لِنُرۡسِلَ عَلَيۡهِمۡ حِجَارَةً مِّنۡ طِيۡنٍۙ‏ ﴿۳۳﴾

تاکہ ان پر کھنگر برسائیں ﴿۳۳﴾

مُّسَوَّمَةً عِنۡدَ رَبِّكَ لِلۡمُسۡرِفِيۡنَ‏ ﴿۳۴﴾

جن پر حد سے بڑھ جانے والوں کے لئے تمہارے پروردگار کے ہاں سے نشان کردیئے گئے ہیں ﴿۳۴﴾

فَاَخۡرَجۡنَا مَنۡ كَانَ فِيۡهَا مِنَ الۡمُؤۡمِنِيۡنَ‌ۚ‏ ﴿۳۵﴾

تو وہاں جتنے مومن تھے ان کو ہم نے نکال لیا ﴿۳۵﴾

فَمَا وَجَدۡنَا فِيۡهَا غَيۡرَ بَيۡتٍ مِّنَ الۡمُسۡلِمِيۡنَ‌ۚ‏ ﴿۳۶﴾

اور اس میں ایک گھر کے سوا مسلمانوں کا کوئی گھر نہ پایا ﴿۳۶﴾

وَتَرَكۡنَا فِيۡهَاۤ اٰيَةً لِّـلَّذِيۡنَ يَخَافُوۡنَ الۡعَذَابَ الۡاَلِيۡمَؕ‏ ﴿۳۷﴾

اور جو لوگ عذاب الیم سے ڈرتے ہیں ان کے لئے وہاں نشانی چھوڑ دی ﴿۳۷﴾

وَفِىۡ مُوۡسَىٰۤ اِذۡ اَرۡسَلۡنٰهُ اِلٰى فِرۡعَوۡنَ بِسُلۡطٰنٍ مُّبِيۡنٍ‏ ﴿۳۸﴾

اور موسیٰ (کے حال) میں (بھی نشانی ہے) جب ہم نے ان کو فرعون کی طرف کھلا ہوا معجزہ دے کر بھیجا ﴿۳۸﴾

فَتَوَلّٰى بِرُكۡنِهٖ وَقَالَ سٰحِرٌ اَوۡ مَجۡنُوۡنٌ‏ ﴿۳۹﴾

تو اس نے اپنی جماعت (کے گھمنڈ) پر منہ موڑ لیا اور کہنے لگا یہ تو جادوگر ہے یا دیوانہ ﴿۳۹﴾

فَاَخَذۡنٰهُ وَجُنُوۡدَهٗ فَنَبَذۡنٰهُمۡ فِىۡ الۡيَمِّ وَهُوَ مُلِيۡمٌؕ‏ ﴿۴۰﴾

تو ہم نے اس کو اور اس کے لشکروں کو پکڑ لیا اور ان کو دریا میں پھینک دیا اور وہ کام ہی قابل ملامت کرتا تھا ﴿۴۰﴾

وَفِىۡ عَادٍ اِذۡ اَرۡسَلۡنَا عَلَيۡهِمُ الرِّيۡحَ الۡعَقِيۡمَ‌ۚ‏ ﴿۴۱﴾

اور عاد (کی قوم کے حال) میں بھی (نشانی ہے) جب ہم نے ان پر نامبارک ہوا چلائی ﴿۴۱﴾

مَا تَذَرُ مِنۡ شَىۡءٍ اَتَتۡ عَلَيۡهِ اِلَّا جَعَلَتۡهُ كَالرَّمِيۡمِؕ‏ ﴿۴۲﴾

وہ جس چیز پر چلتی اس کو ریزہ ریزہ کئے بغیر نہ چھوڑتی ﴿۴۲﴾

وَفِىۡ ثَمُوۡدَ اِذۡ قِيۡلَ لَهُمۡ تَمَتَّعُوۡا حَتّٰى حِيۡنٍ‏ ﴿۴۳﴾

اور (قوم) ثمود (کے حال) میں (نشانی ہے) جب ان سے کہا گیا کہ ایک وقت تک فائدہ اٹھالو ﴿۴۳﴾

فَعَتَوۡا عَنۡ اَمۡرِ رَبِّهِمۡ فَاَخَذَتۡهُمُ الصّٰعِقَةُ وَ هُمۡ يَنۡظُرُوۡنَ‏ ﴿۴۴﴾

تو انہوں نے اپنے پروردگار کے حکم سے سرکشی کی۔ سو ان کو کڑک نے آ پکڑا اور وہ دیکھ رہے تھے ﴿۴۴﴾

فَمَا اسۡتَطَاعُوۡا مِنۡ قِيَامٍ وَّمَا كَانُوۡا مُنۡتَصِرِيۡنَۙ‏ ﴿۴۵﴾

پھر وہ نہ تو اُٹھنے کی طاقت رکھتے تھے اور نہ مقابلہ ہی کرسکتے تھے ﴿۴۵﴾

وَقَوۡمَ نُوۡحٍ مِّنۡ قَبۡلُ‌ؕ اِنَّهُمۡ كَانُوۡا قَوۡمًا فٰسِقِيۡنَ‏ ﴿۴۶﴾

اور اس سے پہلے (ہم) نوح کی قوم کو (ہلاک کرچکے تھے) بےشک وہ نافرمان لوگ تھے ﴿۴۶﴾

وَ السَّمَآءَ بَنَيۡنٰهَا بِاَيۡٮدٍ وَّاِنَّا لَمُوۡسِعُوۡنَ‏ ﴿۴۷﴾

اور آسمانوں کو ہم ہی نے ہاتھوں سے بنایا اور ہم کو سب مقدور ہے ﴿۴۷﴾

وَالۡاَرۡضَ فَرَشۡنٰهَا فَنِعۡمَ الۡمَاهِدُوۡنَ‏ ﴿۴۸﴾

اور زمین کو ہم ہی نے بچھایا تو (دیکھو) ہم کیا خوب بچھانے والے ہیں ﴿۴۸﴾

وَمِنۡ كُلِّ شَىۡءٍ خَلَقۡنَا زَوۡجَيۡنِ لَعَلَّكُمۡ تَذَكَّرُوۡنَ‏ ﴿۴۹﴾

اور ہر چیز کی ہم نے دو قسمیں بنائیں تاکہ تم نصیحت پکڑو ﴿۴۹﴾

فَفِرُّوۡۤا اِلَى اللّٰهِ‌ؕ اِنِّىۡ لَـكُمۡ مِّنۡهُ نَذِيۡرٌ مُّبِيۡنٌ‌ۚ‏ ﴿۵۰﴾

تو تم لوگ خدا کی طرف بھاگ چلو میں اس کی طرف سے تم کو صریح رستہ بتانے والا ہوں ﴿۵۰﴾

وَلَا تَجۡعَلُوۡا مَعَ اللّٰهِ اِلٰهًا اٰخَرَ‌ؕ اِنِّىۡ لَـكُمۡ مِّنۡهُ نَذِيۡرٌ مُّبِيۡنٌ‌ۚ‏ ﴿۵۱﴾

اور خدا کے ساتھ کسی اَور کو معبود نہ بناؤ۔ میں اس کی طرف سے تم کو صریح رستہ بتانے والا ہوں ﴿۵۱﴾

كَذٰلِكَ مَاۤ اَتَى الَّذِيۡنَ مِنۡ قَبۡلِهِمۡ مِّنۡ رَّسُوۡلٍ اِلَّا قَالُوۡا سَاحِرٌ اَوۡ مَجۡنُوۡنٌ‌ۚ‏ ﴿۵۲﴾

اسی طرح ان سے پہلے لوگوں کے پاس جو پیغمبر آتا وہ اس کو جادوگر یا دیوانہ کہتے ﴿۵۲﴾

اَتَوَاصَوۡا بِهٖ‌ۚ بَلۡ هُمۡ قَوۡمٌ طَاغُوۡنَ‌ۚ‏ ﴿۵۳﴾

کیا یہ کہ ایک دوسرے کو اسی بات کی وصیت کرتے آئے ہیں بلکہ یہ شریر لوگ ہیں ﴿۵۳﴾

فَتَوَلَّ عَنۡهُمۡ فَمَاۤ اَنۡتَ بِمَلُوۡمٍ‏ ﴿۵۴﴾

تو ان سے اعراض کرو۔ تم کو (ہماری) طرف سے ملامت نہ ہوگی ﴿۵۴﴾

وَّذَكِّرۡ فَاِنَّ الذِّكۡرٰى تَنۡفَعُ الۡمُؤۡمِنِيۡنَ‏ ﴿۵۵﴾

اور نصیحت کرتے رہو کہ نصیحت مومنوں کو نفع دیتی ہے ﴿۵۵﴾

وَمَا خَلَقۡتُ الۡجِنَّ وَالۡاِنۡسَ اِلَّا لِيَعۡبُدُوۡنِ‏ ﴿۵۶﴾

اور میں نے جنوں اور انسانوں کو اس لئے پیدا کیا ہے کہ میری عبادت کریں ﴿۵۶﴾

مَاۤ اُرِيۡدُ مِنۡهُمۡ مِّنۡ رِّزۡقٍ وَّمَاۤ اُرِيۡدُ اَنۡ يُّطۡعِمُوۡنِ‏ ﴿۵۷﴾

میں ان سے طالب رزق نہیں اور نہ یہ چاہتا ہوں کہ مجھے (کھانا) کھلائیں ﴿۵۷﴾

اِنَّ اللّٰهَ هُوَ الرَّزَّاقُ ذُوۡ الۡقُوَّةِ الۡمَتِيۡنُ‏ ﴿۵۸﴾

خدا ہی تو رزق دینے والا زور آور اور مضبوط ہے ﴿۵۸﴾

فَاِنَّ لِلَّذِيۡنَ ظَلَمُوۡا ذَنُوۡبًا مِّثۡلَ ذَنُوۡبِ اَصۡحٰبِهِمۡ فَلَا يَسۡتَعۡجِلُوۡنِ‏ ﴿۵۹﴾

کچھ شک نہیں کہ ان ظالموں کے لئے بھی (عذاب کی) نوبت مقرر ہے جس طرح ان کے ساتھیوں کی نوبت تھی تو ان کو مجھ سے (عذاب) جلدی نہیں طلب کرنا چاہیئے ﴿۵۹﴾

فَوَيۡلٌ لِّـلَّذِيۡنَ كَفَرُوۡا مِنۡ يَّوۡمِهِمُ الَّذِىۡ يُوۡعَدُوۡنَ‏ ﴿۶۰﴾

جس دن کا ان کافروں سے وعدہ کیا جاتا ہے اس سے ان کے لئے خرابی ہے ﴿۶۰﴾

Share Surah Dhariyat Audio Tafseer MP3

Click your desired social media icon below to share Surah Dhariyat MP3 audio tafseer in the voice of Dr Israr Ahmed directly on your social media accounts.

Listen to All Surah’s Tafseer

All Surah of the Holy Quran with Tafseer in Urdu is available at UrduPoint to listen to Surah Tafseers MP3 or download it on your device. Furthermore, you can also read all the Surahs of the Holy Quran online while listening to Surah's Tafseer for better understanding. Select the Surah below and you will be redirected to the desired Surah Tafseer page.

Surah Dhariyat Tafseer

Surah Dhariyat is originally present in the Arabic language. Therefore, it is not easy to understand its real meaning and teachings by any non-native person. In Pakistan, many people don't know Arabic, so they look for easy and understandable Surah Adh-Dhariyat Tafsir in Urdu so that they can understand the true meaning of the Surah Dhariyat.

Many Surah Dhariyat Tafsirs are available but are not easy to understand by the layman. UrduPoint is providing you the opportunity to listen to Audio Surah Dhariyat Tafseer in the voice of Dr Israr Ahmed. He is a well-known Muslim scholar and has many followers around the world. He explains the teachings of the Surah Adh-Dhariyat in easy and understandable words that anyone can understand.

On this page, you can find Full Audio Surah Dhariyat Tafseer and listen to it. You can also download the Audio Surah Adh-Dhariyat Tafsir on your devices to listen to it later. Surah Dhariyat Tafseer MP3 becomes easy to listen to. With that, you can listen to it anytime when you are free while traveling or doing anything that provides a quiet listening time. Just play the Surah Dhariyat Tafseer Online directly at UrduPoint if you have an active internet connection and listen to it. If you download Surah Adh-Dhariyat Tafseer Audio on your devices, you can listen to it without an active internet connection available.

It is a must for everyone to learn the true meaning of the Surah Dhariyat and Audio Surah Dhariyat Tafseer is an easy way to do it. Listen Surah Adh-Dhariyat Tafseer and bring improvement in your way of life with the teachings of Islam.