Open Menu

Listen Surah Dukhan Tafseer Audio, Download, and Share Urdu Tafseer MP3

Listen to Surah Dukhan audio tafseer online in the voice of Dr Israr Ahmed. You can also read Surah Dukhan in Arabic text and Urdu translation on this page. Surah Dukhan is the 44th Surah in the Holy Quran and is a Makki Surah. You can also download Surah Dukhan Audio Tafseer MP3 by clicking the download button below or share Surah Dukhan Tafseer on social media by clicking the social media icons.

Listen to Surah Dukhan Audio Tafseer in Urdu

Click the play button below to listen to Surah Dukhan Urdu Tafseer online in the voice of Dr Israr Ahmed.

Ad-Dukhan Tafseer in Urdu

Download Surah Dukhan MP3 Tafseer

Click on the 3 dots on the player given above then click on download to download Surah Dukhan MP3 tafseer in the voice of Dr Israr Ahmed.

Surah Dukhan Audio Tafseer

Surah Dukhan is the 44th Surah of the Holy Quran. It is a Makki Surah. There are 58 Ayat in Surah Dukhan. It is in the 25 Para of the Holy Quran. You can listen to Surah Dukhan audio tafseer in the voice of Dr Israr Ahmed at UrduPoint. Surah Dukhan in Arabic text and Urdu translation is also given below for you to read it online making it easy to understand Surah Dukhan tafseer.

  • Para / Chapter 25
  • Surah No 44
  • Surah Name Surah Ad-Dukhan - Smoke
  • Surah Name Arabic سورة الدخان
  • Total Ayat 58
  • Classification Meccan - Makki Surah
  • Voice Dr Israr Ahmed

Read Surah Dukhan Online

Read Surah Dukhan in Arabic text below while listening to Surah Dukhan Tafseer for better understanding.

Read Surah Dukhan with Urdu Translation

Read Surah Dukhan in Urdu translation below to understand Surah Dukhan Tafseer and seek blessings from Allah Almighty.

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے

وَالۡكِتٰبِ الۡمُبِيۡنِۛ ۙ‏ ﴿۲﴾

اس کتاب روشن کی قسم ﴿۲﴾

اِنَّاۤ اَنۡزَلۡنٰهُ فِىۡ لَيۡلَةٍ مُّبٰرَكَةٍ‌ اِنَّا كُنَّا مُنۡذِرِيۡنَ‏ ﴿۳﴾

کہ ہم نے اس کو مبارک رات میں نازل فرمایا ہم تو رستہ دکھانے والے ہیں ﴿۳﴾

فِيۡهَا يُفۡرَقُ كُلُّ اَمۡرٍ حَكِيۡمٍۙ‏ ﴿۴﴾

اسی رات میں تمام حکمت کے کام فیصل کئے جاتے ہیں ﴿۴﴾

اَمۡرًا مِّنۡ عِنۡدِنَا‌ؕ اِنَّا كُنَّا مُرۡسِلِيۡنَ‌ۚ‏ ﴿۵﴾

(یعنی) ہمارے ہاں سے حکم ہو کر۔ بےشک ہم ہی (پیغمبر کو) بھیجتے ہیں ﴿۵﴾

رَحۡمَةً مِّنۡ رَّبِّكَ‌ؕ اِنَّهٗ هُوَ السَّمِيۡعُ الۡعَلِيۡمُۙ‏ ﴿۶﴾

(یہ) تمہارے پروردگار کی رحمت ہے۔ وہ تو سننے والا جاننے والا ہے ﴿۶﴾

رَبِّ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِ وَمَا بَيۡنَهُمَا‌ۘ اِنۡ كُنۡتُمۡ مُّوۡقِنِيۡنَ‏ ﴿۷﴾

آسمانوں اور زمین کا اور جو کچھ ان دونوں میں ہے سب کا مالک۔ بشرطیکہ تم لوگ یقین کرنے والے ہو ﴿۷﴾

لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ يُحۡىٖ وَيُمِيۡتُ‌ؕ رَبُّكُمۡ وَرَبُّ اٰبَآٮِٕكُمُ الۡاَوَّلِيۡنَ‏ ﴿۸﴾

اس کے سوا کوئی معبود نہیں۔ (وہی) جِلاتا ہے اور (وہی) مارتا ہے۔ وہی تمہارا اور تمہارے باپ دادا کا پروردگار ہے ﴿۸﴾

بَلۡ هُمۡ فِىۡ شَكٍّ يَّلۡعَبُوۡنَ‏ ﴿۹﴾

لیکن یہ لوگ شک میں کھیل رہے ہیں ﴿۹﴾

فَارۡتَقِبۡ يَوۡمَ تَاۡتِىۡ السَّمَآءُ بِدُخَانٍ مُّبِيۡنٍۙ‏ ﴿۱۰﴾

تو اس دن کا انتظار کرو کہ آسمان سے صریح دھواں نکلے گا ﴿۱۰﴾

يَغۡشَى النَّاسَ‌ؕ هٰذَا عَذَابٌ اَلِيۡمٌ‏ ﴿۱۱﴾

جو لوگوں پر چھا جائے گا۔ یہ درد دینے والا عذاب ہے ﴿۱۱﴾

رَّبَّنَا اكۡشِفۡ عَنَّا الۡعَذَابَ اِنَّا مُؤۡمِنُوۡنَ‏ ﴿۱۲﴾

اے پروردگار ہم سے اس عذاب کو دور کر ہم ایمان لاتے ہیں ﴿۱۲﴾

اَنّٰى لَهُمُ الذِّكۡرٰى وَقَدۡ جَآءَهُمۡ رَسُوۡلٌ مُّبِيۡنٌۙ‏ ﴿۱۳﴾

(اس وقت) ان کو نصیحت کہاں مفید ہوگی جب کہ ان کے پاس پیغمبر آچکے جو کھول کھول کر بیان کر دیتے ہیں ﴿۱۳﴾

ثُمَّ تَوَلَّوۡا عَنۡهُ وَقَالُوۡا مُعَلَّمٌ مَّجۡنُوۡنٌ‌ۘ‏ ﴿۱۴﴾

پھر انہوں نے ان سے منہ پھیر لیا اور کہنے لگے (یہ تو) پڑھایا ہوا (اور) دیوانہ ہے ﴿۱۴﴾

اِنَّا كَاشِفُوۡا الۡعَذَابِ قَلِيۡلاً‌ اِنَّكُمۡ عَآٮِٕدُوۡنَ‌ۘ‏ ﴿۱۵﴾

ہم تو تھوڑے دنوں عذاب ٹال دیتے ہیں (مگر) تم پھر کفر کرنے لگتے ہو ﴿۱۵﴾

يَوۡمَ نَبۡطِشُ الۡبَطۡشَةَ الۡكُبۡرٰى‌ۚ اِنَّا مُنۡتَقِمُوۡنَ‏ ﴿۱۶﴾

جس دن ہم بڑی سخت پکڑ پکڑیں گے تو بےشک انتقام لے کر چھوڑیں گے ﴿۱۶﴾

وَلَقَدۡ فَتَنَّا قَبۡلَهُمۡ قَوۡمَ فِرۡعَوۡنَ وَ جَآءَهُمۡ رَسُوۡلٌ كَرِيۡمٌۙ‏ ﴿۱۷﴾

اور ان سے پہلے ہم نے قوم فرعون کی آزمائش کی اور ان کے پاس ایک عالی قدر پیغمبر آئے ﴿۱۷﴾

اَنۡ اَدُّوۡۤا اِلَىَّ عِبَادَ اللّٰهِ‌ؕ اِنِّىۡ لَكُمۡ رَسُوۡلٌ اَمِيۡنٌۙ‏ ﴿۱۸﴾

(جنہوں نے) یہ (کہا) کہ خدا کے بندوں (یعنی بنی اسرائیل) کو میرے حوالے کردو میں تمہارا امانت دار پیغمبر ہوں ﴿۱۸﴾

وَاَنۡ لَّا تَعۡلُوۡا عَلَى اللّٰهِ‌ۚ اِنِّىۡۤ اٰتِيۡكُمۡ بِسُلۡطٰنٍ مُّبِيۡنٍ‌ۚ‏ ﴿۱۹﴾

اور خدا کے سامنے سرکشی نہ کرو۔ میں تمہارے پاس کھلی دلیل لے کر آیا ہوں ﴿۱۹﴾

وَاِنِّىۡ عُذۡتُ بِرَبِّىۡ وَرَبِّكُمۡ اَنۡ تَرۡجُمُوۡنِۚ‏ ﴿۲۰﴾

اور اس (بات) سے کہ تم مجھے سنگسار کرو اپنے اور تمہارے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوں ﴿۲۰﴾

وَاِنۡ لَّمۡ تُؤۡمِنُوۡا لِىۡ فَاعۡتَزِلُوۡنِ‏ ﴿۲۱﴾

اور اگر تم مجھ پر ایمان نہیں لاتے تو مجھ سے الگ ہو جاؤ ﴿۲۱﴾

فَدَعَا رَبَّهٗۤ اَنَّ هٰٓؤُلَآءِ قَوۡمٌ مُّجۡرِمُوۡنَ‏ ﴿۲۲﴾

تب موسیٰ نے اپنے پروردگار سے دعا کی کہ یہ نافرمان لوگ ہیں ﴿۲۲﴾

فَاَسۡرِ بِعِبَادِىۡ لَيۡلاً اِنَّكُمۡ مُّتَّبَعُوۡنَۙ‏ ﴿۲۳﴾

(خدا نے فرمایا کہ) میرے بندوں کو راتوں رات لے کر چلے جاؤ اور (فرعونی) ضرور تمہارا تعاقب کریں گے ﴿۲۳﴾

وَاتۡرُكِ الۡبَحۡرَ رَهۡوًا‌ؕ اِنَّهُمۡ جُنۡدٌ مُّغۡرَقُوۡنَ‏ ﴿۲۴﴾

اور دریا سے (کہ) خشک (ہو رہا ہوگا) پار ہو جاؤ (تمہارے بعد) ان کا تمام لشکر ڈبو دیا جائے گا ﴿۲۴﴾

كَمۡ تَرَكُوۡا مِنۡ جَنّٰتٍ وَّعُيُوۡنٍۙ‏ ﴿۲۵﴾

وہ لوگ بہت سے باغ اور چشمے چھوڑ گئے ﴿۲۵﴾

وَّزُرُوۡعٍ وَّمَقَامٍ كَرِيۡمٍۙ‏ ﴿۲۶﴾

اور کھیتیاں اور نفیس مکان ﴿۲۶﴾

وَّنَعۡمَةٍ كَانُوۡا فِيۡهَا فٰكِهِيۡنَۙ‏ ﴿۲۷﴾

اور آرام کی چیزیں جن میں عیش کیا کرتے تھے ﴿۲۷﴾

كَذٰلِكَ‌ وَاَوۡرَثۡنٰهَا قَوۡمًا اٰخَرِيۡنَ‏ ﴿۲۸﴾

اسی طرح (ہوا) اور ہم نے دوسرے لوگوں کو ان چیزوں کا مالک بنا دیا ﴿۲۸﴾

فَمَا بَكَتۡ عَلَيۡهِمُ السَّمَآءُ وَالۡاَرۡضُ وَمَا كَانُوۡا مُنۡظَرِيۡنَ‏ ﴿۲۹﴾

پھر ان پر نہ تو آسمان کو اور زمین کو رونا آیا اور نہ ان کو مہلت ہی دی گئی ﴿۲۹﴾

وَلَقَدۡ نَجَّيۡنَا بَنِىۡۤ اِسۡرآءِيۡلَ مِنَ الۡعَذَابِ الۡمُهِيۡنِۙ‏ ﴿۳۰﴾

اور ہم نے بنی اسرائیل کو ذلت کے عذاب سے نجات دی ﴿۳۰﴾

مِنۡ فِرۡعَوۡنَ‌ؕ اِنَّهٗ كَانَ عَالِيًا مِّنَ الۡمُسۡرِفِيۡنَ‏ ﴿۳۱﴾

(یعنی) فرعون سے۔ بےشک وہ سرکش (اور) حد سے نکلا ہوا تھا ﴿۳۱﴾

وَلَقَدِ اخۡتَرۡنٰهُمۡ عَلٰى عِلۡمٍ عَلَى الۡعٰلَمِيۡنَ‌ۚ‏ ﴿۳۲﴾

اور ہم نے بنی اسرائیل کو اہل عالم سے دانستہ منتخب کیا تھا ﴿۳۲﴾

وَاٰتَيۡنٰهُمۡ مِّنَ الۡاٰيٰتِ مَا فِيۡهِ بَلٰٓؤٌا مُّبِيۡنٌ‏ ﴿۳۳﴾

اور ان کو ایسی نشانیاں دی تھیں جن میں صریح آزمائش تھی ﴿۳۳﴾

اِنَّ هٰٓؤُلَآءِ لَيَقُوۡلُوۡنَۙ‏ ﴿۳۴﴾

یہ لوگ یہ کہتے ہیں ﴿۳۴﴾

اِنۡ هِىَ اِلَّا مَوۡتَتُنَا الۡاُوۡلٰى وَمَا نَحۡنُ بِمُنۡشَرِيۡنَ‏ ﴿۳۵﴾

کہ ہمیں صرف پہلی دفعہ (یعنی ایک بار) مرنا ہے اور (پھر) اُٹھنا نہیں ﴿۳۵﴾

فَاۡتُوۡا بِاٰبَآٮِٕنَاۤ اِنۡ كُنۡتُمۡ صٰدِقِيۡنَ‏ ﴿۳۶﴾

پس اگر تم سچے ہو تو ہمارے باپ دادا کو (زندہ کر) لاؤ ﴿۳۶﴾

اَهُمۡ خَيۡرٌ اَمۡ قَوۡمُ تُبَّعٍۙ وَّ الَّذِيۡنَ مِنۡ قَبۡلِهِمۡ‌ؕ اَهۡلَكۡنٰهُمۡ‌ اِنَّهُمۡ كَانُوۡا مُجۡرِمِيۡنَ‏ ﴿۳۷﴾

بھلا یہ اچھے ہیں یا تُبّع کی قوم اور وہ لوگ جو تم سے پہلے ہوچکے ہیں۔ ہم نے ان (سب) کو ہلاک کردیا۔ بےشک وہ گنہگار تھے ﴿۳۷﴾

وَمَا خَلَقۡنَا السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضَ وَمَا بَيۡنَهُمَا لٰعِبِيۡنَ‏ ﴿۳۸﴾

اور ہم نے آسمانوں اور زمین کو اور جو کچھ ان میں ہے ان کو کھیلتے ہوئے نہیں بنایا ﴿۳۸﴾

مَا خَلَقۡنٰهُمَاۤ اِلَّا بِالۡحَقِّ وَلٰكِنَّ اَكۡثَرَهُمۡ لَا يَعۡلَمُوۡنَ‏ ﴿۳۹﴾

ان کو ہم نے تدبیر سے پیدا کیا ہے لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے ﴿۳۹﴾

اِنَّ يَوۡمَ الۡفَصۡلِ مِيۡقَاتُهُمۡ اَجۡمَعِيۡنَۙ‏ ﴿۴۰﴾

کچھ شک نہیں کہ فیصلے کا دن ان سب (کے اُٹھنے) کا وقت ہے ﴿۴۰﴾

يَوۡمَ لَا يُغۡنِىۡ مَوۡلًى عَنۡ مَّوۡلًى شَيۡــًٔا وَّلَا هُمۡ يُنۡصَرُوۡنَۙ‏ ﴿۴۱﴾

جس دن کوئی دوست کسی دوست کے کچھ کام نہ آئے گا اور نہ ان کو مدد ملے گی ﴿۴۱﴾

اِلَّا مَنۡ رَّحِمَ اللّٰهُ‌ؕ اِنَّهٗ هُوَ الۡعَزِيۡزُ الرَّحِيۡمُ‏ ﴿۴۲﴾

مگر جس پر خدا مہربانی کرے۔ وہ تو غالب اور مہربان ہے ﴿۴۲﴾

اِنَّ شَجَرَتَ الزَّقُّوۡمِۙ‏ ﴿۴۳﴾

بلاشبہ تھوہر کا درخت ﴿۴۳﴾

طَعَامُ الۡاَثِيۡمِۛۚ ۖ‏ ﴿۴۴﴾

گنہگار کا کھانا ہے ﴿۴۴﴾

كَالۡمُهۡلِ ۛۚ يَغۡلِىۡ فِىۡ الۡبُطُوۡنِۙ‏ ﴿۴۵﴾

جیسے پگھلا ہوا تانبا۔ پیٹوں میں (اس طرح) کھولے گا ﴿۴۵﴾

كَغَلۡىِ الۡحَمِيۡمِ‏ ﴿۴۶﴾

جس طرح گرم پانی کھولتا ہے ﴿۴۶﴾

خُذُوۡهُ فَاعۡتِلُوۡهُ اِلٰى سَوَآءِ الۡجَحِيۡمِۙ‏ ﴿۴۷﴾

(حکم دیا جائے گا کہ) اس کو پکڑ لو اور کھینچتے ہوئے دوزخ کے بیچوں بیچ لے جاؤ ﴿۴۷﴾

ثُمَّ صُبُّوۡا فَوۡقَ رَاۡسِهٖ مِنۡ عَذَابِ الۡحَمِيۡمِؕ‏ ﴿۴۸﴾

پھر اس کے سر پر کھولتا ہوا پانی انڈیل دو (کہ عذاب پر) عذاب (ہو) ﴿۴۸﴾

ذُقۡ ۖۚ اِنَّكَ اَنۡتَ الۡعَزِيۡزُ الۡكَرِيۡمُ‏ ﴿۴۹﴾

(اب) مزہ چکھ۔ تو بڑی عزت والا (اور) سردار ہے ﴿۴۹﴾

اِنَّ هٰذَا مَا كُنۡتُمۡ بِهٖ تَمۡتَرُوۡنَ‏ ﴿۵۰﴾

یہ وہی (دوزخ) ہے جس میں تم لوگ شک کیا کرتے تھے ﴿۵۰﴾

اِنَّ الۡمُتَّقِيۡنَ فِىۡ مَقَامٍ اَمِيۡنٍۙ‏ ﴿۵۱﴾

بےشک پرہیزگار لوگ امن کے مقام میں ہوں گے ﴿۵۱﴾

فِىۡ جَنّٰتٍ وَّعُيُوۡنٍۙ ۚ‏ ﴿۵۲﴾

(یعنی) باغوں اور چشموں میں ﴿۵۲﴾

يَّلۡبَسُوۡنَ مِنۡ سُنۡدُسٍ وَّاِسۡتَبۡرَقٍ مُّتَقٰبِلِيۡنَۚ ۙ‏ ﴿۵۳﴾

حریر کا باریک اور دبیز لباس پہن کر ایک دوسرے کے سامنے بیٹھے ہوں گے ﴿۵۳﴾

كَذٰلِكَ وَزَوَّجۡنٰهُمۡ بِحُوۡرٍ عِيۡنٍؕ‏ ﴿۵۴﴾

اس طرح (کا حال ہوگا) اور ہم بڑی بڑی آنکھوں والی سفید رنگ کی عورتوں سے ان کے جوڑے لگائیں گے ﴿۵۴﴾

يَدۡعُوۡنَ فِيۡهَا بِكُلِّ فَاكِهَةٍ اٰمِنِيۡنَۙ‏ ﴿۵۵﴾

وہاں خاطر جمع سے ہر قسم کے میوے منگوائیں گے (اور کھائیں گے) ﴿۵۵﴾

لَا يَذُوۡقُوۡنَ فِيۡهَا الۡمَوۡتَ اِلَّا الۡمَوۡتَةَ الۡاُوۡلٰى‌ ۚ وَوَقٰٮهُمۡ عَذَابَ الۡجَحِيۡمِۙ‏ ﴿۵۶﴾

(اور) پہلی دفعہ کے مرنے کے سوا (کہ مرچکے تھے) موت کا مزہ نہیں چکھیں گے۔ اور خدا ان کو دوزخ کے عذاب سے بچا لے گا ﴿۵۶﴾

فَضۡلاً مِّنۡ رَّبِّكَ‌ؕ ذٰلِكَ هُوَ الۡفَوۡزُ الۡعَظِيۡمُ‏ ﴿۵۷﴾

یہ تمہارے پروردگار کا فضل ہے۔ یہی تو بڑی کامیابی ہے ﴿۵۷﴾

فَاِنَّمَا يَسَّرۡنٰهُ بِلِسَانِكَ لَعَلَّهُمۡ يَتَذَكَّرُوۡنَ‏ ﴿۵۸﴾

ہم نے اس (قرآن) کو تمہاری زبان میں آسان کردیا ہے تاکہ یہ لوگ نصیحت پکڑیں ﴿۵۸﴾

فَارۡتَقِبۡ اِنَّهُمۡ مُّرۡتَقِبُوۡنَ‏ ﴿۵۹﴾

پس تم بھی انتظار کرو یہ بھی انتظار کر رہے ہیں ﴿۵۹﴾

Share Surah Dukhan Audio Tafseer MP3

Click your desired social media icon below to share Surah Dukhan MP3 audio tafseer in the voice of Dr Israr Ahmed directly on your social media accounts.

Listen to All Surah’s Tafseer

All Surah of the Holy Quran with Tafseer in Urdu is available at UrduPoint to listen to Surah Tafseers MP3 or download it on your device. Furthermore, you can also read all the Surahs of the Holy Quran online while listening to Surah's Tafseer for better understanding. Select the Surah below and you will be redirected to the desired Surah Tafseer page.

Surah Dukhan Tafseer

Surah Dukhan is originally present in the Arabic language. Therefore, it is not easy to understand its real meaning and teachings by any non-native person. In Pakistan, many people don't know Arabic, so they look for easy and understandable Surah Ad-Dukhan Tafsir in Urdu so that they can understand the true meaning of the Surah Dukhan.

Many Surah Dukhan Tafsirs are available but are not easy to understand by the layman. UrduPoint is providing you the opportunity to listen to Audio Surah Dukhan Tafseer in the voice of Dr Israr Ahmed. He is a well-known Muslim scholar and has many followers around the world. He explains the teachings of the Surah Ad-Dukhan in easy and understandable words that anyone can understand.

On this page, you can find Full Audio Surah Dukhan Tafseer and listen to it. You can also download the Audio Surah Ad-Dukhan Tafsir on your devices to listen to it later. Surah Dukhan Tafseer MP3 becomes easy to listen to. With that, you can listen to it anytime when you are free while traveling or doing anything that provides a quiet listening time. Just play the Surah Dukhan Tafseer Online directly at UrduPoint if you have an active internet connection and listen to it. If you download Surah Ad-Dukhan Tafseer Audio on your devices, you can listen to it without an active internet connection available.

It is a must for everyone to learn the true meaning of the Surah Dukhan and Audio Surah Dukhan Tafseer is an easy way to do it. Listen Surah Ad-Dukhan Tafseer and bring improvement in your way of life with the teachings of Islam.