Surah Al-Qari'a سورة القارعة Audio Tilawat in Arabic with Urdu Translation

Audio Recitation of Surah Al-Qari'a سورة القارعة in Arabic with Urdu translation by Shaikh Abd-ur Rahman As-Sudais, Surah Al-Qari'a surah number is 1, and its called Makki Surah of Quran Majeed. You can listen the beautiful Tilawat of this Surah online and also read the Arabic & Urdu text including translation. Download Surah Al-Qari'a MP3 by clicking on the link to share via mobile phone, whatsApp or Facebook etc.
Surah Al-Qari'a In ArabicSurah Al-Qari'a English Translation

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے

﴿۱﴾ کھڑ کھڑانے والی

﴿۲﴾ کھڑ کھڑانے والی کیا ہے؟

﴿۳﴾ اور تم کیا جانوں کھڑ کھڑانے والی کیا ہے؟

﴿۴﴾ (وہ قیامت ہے) جس دن لوگ ایسے ہوں گے جیسے بکھرے ہوئے پتنگے

﴿۵﴾ اور پہاڑ ایسے ہو جائیں گے جیسے دھنکی ہوئی رنگ برنگ کی اون

﴿۶﴾ تو جس کے (اعمال کے) وزن بھاری نکلیں گے

﴿۷﴾ وہ دل پسند عیش میں ہو گا

﴿۸﴾ اور جس کے وزن ہلکے نکلیں گے

﴿۹﴾ اس کا مرجع ہاویہ ہے

﴿۱۰﴾ اور تم کیا سمجھے کہ ہاویہ کیا چیز ہے؟

﴿۱۱﴾ دہکتی ہوئی آگ ہے