Tehsil Jatlan

تحصیل جاتلاں

Jatlan

اُردو پوائنٹ پاکستان کے ’’جاتلاں‘‘ سیکشن پر خوش آمدید۔۔۔ اس صفحہ پر آپ جاتلاں تحصیل کی تمام معلومات، خبریں، تصاویر، ویڈیوز اور مضامین وغیرہ دیکھ سکتے ہیں۔ اس نئے سلسلے کے آغاز کا مقصد صارفین کو اُن کی تحصیل کی ہر بات بروقت پہنچانا ہے۔ اگر آپ بھی اپنی تحصیل کی کوئی خبر، ویڈیو، تصاویر وغیرہ ہمیں اشاعت کیلئے ارسال کرنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی [email protected] پر ای میل کیجئے۔ اپنی تحصیل کا نام ای میل میں ضرور ارسال کیجئے۔

جاتلاں کی خبریں

کوئٹہ دھماکے میں مبینہ طور پر کراچی کی گاڑی استعمال ہونے کی میڈیا رپورٹ ..

کوئٹہ دھماکے میں مبینہ طور پر کراچی کی گاڑی استعمال ہونے کی میڈیا رپورٹ پر آئی جی سندھ کا نوٹس

ڈائو یونیورسٹی آ ف ہیلتھ سائنسز کا آٹھواں کانووکیشن کل یونیورسٹی کے اوجھا کیمپس میںمنعقد ہوگا

جاتلاں‘دو دن قبل گھر سے لاپتہ ہونے والے شخص کی لاش نہر سے برآمد‘ نماز جنازہ کے بعد آبائی قبرستا ن میں سپرد خاک

حکومت آزاد کشمیر اور محکمہ مال کی عدم توجہی باعث جاتلاں میں قائم پٹوار خانہ بھوٹ بنگلہ کی شکل اختیار کر گیا

پولیس تھانہ علی بیگ کا کھڑاک ‘ لاٹری کے نام پر شریف شہریوں کو لوٹنے والا گروہ گرفتار ‘مقدمہ درج ‘تفتیش شروع

جاتلاں، کار نہر میں گرنے سے دو افراد جاں بحق

جاتلاں ‘رات کی تاریکی میں کار نہر میں گر گئی ‘ گاڑی میں سوار 2 افراد جاں بحق ‘تیسرا بال بال بچ گیا

ضلعی انتظامیہ کی نا اہلی ،موثر چیکنگ نہ ہونے کی وجہ سے اشیاء خورد نوش کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ

رفاحی کام کرنے والے ہمیشہ کامیاب ہوتے ہیں ‘انسانیت کی خدمت افضل ترین عبادت ہے ‘رفاحی کام وہی لوگ کرتے ہیں جن کے اندر انسانیت کی محبت ہوتی ہے

تحصیلدار میرپور چوہدری عمران کا بمہ پویس جاتلاں میں اچانک دورہ ‘ دوکانوں کی چیکنگ ناجائز تجاوزات کیخلاف کاروائی

عوام کی خدمت مسلم لیگ ن کی اولین ترجیح ، تعمیر و ترقی کا نیا سیزن شروع ہونے والا ہے، چوہدری رخسار

سابق چیئرمین یونین کونسل پنجیڑی راجہ پرویز اقبال کاڈسڑکٹ کونسلر بلدیاتی الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ

بکرا عید کی آمد قصابوں کے ساتھ ساتھ دوکانداروں نے بھی چھریاں تیز کر لئی

مزید جاتلاں کی خبریں
Jatlan is a Tehsil of Mirpur City, which is located in Azad Kashmir Pakistan. UrduPoint provides local news of Tehsil Jatlan on the UrduPoint Pakistan Section. Read latest Urdu news, articles, photos, videos and events details. We cover each and every news of Jatlan Tehsil to provide the full coverage of Jatlan’s events and incidents.