Tehsil Kamoke

تحصیل كاموکی

Kamoke

اُردو پوائنٹ پاکستان کے ’’كاموکی‘‘ سیکشن پر خوش آمدید۔۔۔ اس صفحہ پر آپ كاموکی تحصیل کی تمام معلومات، خبریں، تصاویر، ویڈیوز اور مضامین وغیرہ دیکھ سکتے ہیں۔ اس نئے سلسلے کے آغاز کا مقصد صارفین کو اُن کی تحصیل کی ہر بات بروقت پہنچانا ہے۔ اگر آپ بھی اپنی تحصیل کی کوئی خبر، ویڈیو، تصاویر وغیرہ ہمیں اشاعت کیلئے ارسال کرنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی [email protected] پر ای میل کیجئے۔ اپنی تحصیل کا نام ای میل میں ضرور ارسال کیجئے۔

كاموکی کی خبریں

استحکام پاکستان پارٹی کا کم از کم تنخواہ 50 ہزار کرنے، غریبوں کو مفت ..

استحکام پاکستان پارٹی کا کم از کم تنخواہ 50 ہزار کرنے، غریبوں کو مفت بجلی دینے کا اعلان

اسٹیبلشمنٹ کا لاڈلا صرف پاکستان ہے، ہم اب ’بہترین پاکستان‘ بنائیں ..

اسٹیبلشمنٹ کا لاڈلا صرف پاکستان ہے، ہم اب ’بہترین پاکستان‘ بنائیں گے، جہانگیر ترین

استحکام پاکستان پارٹی نے 26 نومبرکو کامونکی میں ورکرز کنونشن کرنے کا اعلان کر دیا

مستونگ کے مقام پر خود کش حملے میں قیمتی جانوں کاضیاع دلخراش قومی سانحہ ہے، چودھری احسان اللہ ورک

سیاسی مخالفت کو ذاتی دشمنی میں تبدیل کرنا انتشار اور افراتفری کو ہوا دینے کے مترادف ہے، ذوالقرنین حیدر ورک

تعلیم روح کی غذا ہے تعلیم کے بغیر انسان ادھورا ہے،یاسر عرفات رامے

ربیع الاوّل ہر مسلمان کیلئے باعث رحمت اور باعث سعادت ہے، چودھری ضیاء اللہ سندھو

انتخابات میں پیپلز پارٹی پورے ملک سے کامیابی حاصل کرے گی،عمران حبیب سرویا

حضور نبی کریم ؐ کی ولادت سے دنیا میں اندھیرے ہمیشہ کیلئے چھٹ گئے

مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان ملک بھر میں ربیع الاول میں سیرت النبی کانفرنسز منعقد کرے گی

ْآپ ﷺ کی دنیا میں تشریف آوری رب کائنات کا انسانیت پر احسان عظیم ہے،محمونوید جاوید قادری

بروقت فیصلے کرکے عوام کو ریلیف دیا جائے، ذوالقرنین حیدر ورک ایڈووکیٹ

قوم مزید مفت خوروں کا بوجھ برداشت نہیں کر سکتی، چودھری آصف شفیق آرائیں

ملکی تعمیر و ترقی میں نوجوانوں کا کلیدی کردار بڑی اہمیت کا حامل ہے،چوہدری نصراللہ چیمہ ایڈووکیٹ

مزید كاموکی کی خبریں

كاموکی کی تصاویر

مزید تصاویر

کاموکی، صوبہ پنجاب کے ضلع گوجرانوالہ کی ایک تحصیل ہے۔ اس کی وجہ شہرت چاول کی بڑی منڈی کی وجہ سے ہے۔ آبادی کے لحاظ سے پنجاب میں سب سے زیادہ مسجدیں کاموکی میں ہیں۔ کاموکی لاہور سے گوجرانوالہ کی طرف جاتے ہوئے 44 کلومیٹر دور جی ٹی روڈ پر واقع ہے۔

Kamoke is a Tehsil of Gujranwala City, which is located in Punjab Pakistan. UrduPoint provides local news of Tehsil Kamoke on the UrduPoint Pakistan Section. Read latest Urdu news, articles, photos, videos and events details. We cover each and every news of Kamoke Tehsil to provide the full coverage of Kamoke’s events and incidents.